پی پی کو ساتھ لیکر چلیں گے، معاملات طے کرنے کیلئے طریقہ طے کرلیا: رانا ثنااللہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

Pakistan خبریں

Pmln,Pti,Rana Sanaullah

اس سلسلے میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو بھی آن بورڈ لے لیا گیا ہے: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور

/ فائل فوٹو

اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور اور پیپلزپارٹی کے ساتھ مذاکراتی کمیٹی کے رکن رانا ثنا اللہ نے کہا ہےکہ پیپلز پارٹی کے ساتھ تمام معاملات طے کرنے کے لیے طریقہ کار طے کر لیا ہے۔ ایک بیان میں رانا ثنا اللہ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی نے پنجاب کے لیے 9 نکات پیش کیے ہیں جن پر وزیر اعظم نے کمیٹی بنادی تھی اس کمیٹی میں مسلم لیگ اور پیپلزپارٹی کے ارکان شامل ہیں۔

وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کے ساتھ تمام معاملات طے کرنے کے لیے طریقہ ء کار طے کر لیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس سلسلے میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو بھی آن بورڈ لے لیا گیا ہے، پارٹی سربراہ نواز شریف سے بھی بات ہوگئی ہے، پیپلز پارٹی ہماری اتحادی جماعت ہے ہم پیپلزپارٹی کو ساتھ لے کر چلیں گے۔نواز شریف سیاسی نظام کو مضبوط کرنے کیلئے بھی فعال کردار ادا کریں گے اور وہ جلدپارٹی کارکنوں اور رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے: ذرائعپی ٹی آئی کے دور میں جنوبی پنجاب کاسیکرٹریٹ بنایا، مسلم لیگ ن نےختم کر دیا، آج ہمیں کام کے لیے لاہور جانا پڑتا ہے: عبدالقادر گیلانیکسی آپریشن...

Pmln Pti Rana Sanaullah

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم سے ملاقات کے بعد بلاول کی حکومت کو بجٹ منظوری میں تعاون کی یقین دہانیوزیراعظم کا بلاول بھٹو اور پی پی وفد کو خصوصی عشائیہ، پی پی کے تحفظات دور کرنے کیلیے کمیٹیاں تشکیل، ملاقات بھی طے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی پی نے صرف وزارتیں نہیں لیں لیکن تمام حکومتی معاملات میں شامل ہے: رانا ثنااللہوزیراعظم اور بلاول بھٹو کی میٹنگ خوشگوار ماحول میں ہوئی: وزیراعظم کے مشیر کی جیو پاکستان میں گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عوام کو مفت سولر سسٹم کیسے ملے گا؟ طریقہ کار طےپنجاب حکومت نے صوبے کے عوام کو مفت سولر سسٹم فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس فراہمی کا طریقہ کار طے کر لیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عوام کو مفت سولر سسٹم کیسے ملے گا؟ طریقہ کار طےپنجاب حکومت نے صوبے کے عوام کو مفت سولر سسٹم فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس فراہمی کا طریقہ کار طے کر لیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے ساتھ ڈائیلاگ کا راستہ اب ممکن نہیں رہا، رانا ثنااللہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ ڈائیلاگ کا راستہ اب ممکن نہیں رہا ، اب بانی پی ٹی آئی کے خلاف غداری سمیت نئے مقدمات قائم ہوں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جمہوری جماعتوں نے کبھی بات چیت سے انکار نہیں کیا، حکومت کی طرف سے مذاکرات کی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بجٹ اجلاس کیلئے پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل نے حکمت عملی طے کرلیوفاقی حکومت آئندہ مالی سال کیلئے 18 ہزار ارب روپے سے زائد مالیت کا وفاقی بجٹ آج پیش کرے گی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »