عوام کو مفت سولر سسٹم کیسے ملے گا؟ طریقہ کار طے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب حکومت نے صوبے کے عوام کو مفت سولر سسٹم فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس فراہمی کا طریقہ کار طے کر لیا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق بجلی کی بڑھتی قیمتیں غریب عوام کی دسترس سے باہر ہوتی جا رہی ہیں۔ پنجاب حکومت نے صوبے کے مستحق عوام کو مفت سولر سسٹم فراہم کرنے کے فیصلے پر عملدرآمد کے لیے فراہم کے طریقہ کار کو طے کر لیا ہے۔

پنجاب حکومت ماہانہ 100 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والے 50 ہزار گھرانوں کو مفت سولر سسٹم فراہم کرے گی اور اس کے تمام اخراجات صوبائی حکومت برداشت کرے گی۔اس سہولت سے فائدہ اٹھانے کے لیے طے شدہ دائرہ کار میں آنے والے صارفین ایس ایم ایس کے ذریعے رجسٹریشن کرا سکیں گے۔ اس کے لیے اہل صارفین بل ریفرنس نمبر اور اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر 8800 پر بھیج سکتے ییں۔

تاہم بجلی چوری، میٹر ٹمپرنگ ریکارڈ یا کسی بھی دوسری اسکیم سے مستفید ہونے والے گھرانے اس اسکیم کے اہل نہیں ہوں گے۔ 100 یونٹس سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کا ڈیٹا نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن کو مہیا کیا جائےگا۔ این ٹی سی تصدیق کے بعد اہل صارفین کا ڈیٹا پی آئی ٹی بی کو بھی فراہم کرے گا، پی آئی ٹی بی سے جاری حتمی لسٹیں ضلعی انتظامیہ کو بھیجی جائیں گی۔

مفت سولر سسٹم فراہمی کے منصوبے پر 10 ارب روپے لاگت آئے گی۔ سولر سسٹم اور انسٹالیشن کا 100 فیصد خرچہ پنجاب حکومت برداشت کرے گی۔غیر معیاری نوڈلز کھانے سے 2 بہن بھائی دم توڑ گئے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سولر سسٹم : نیٹ میٹرنگ اور گراس میٹرنگ کیا ہے؟ جانیےملک بھر میں سولر پینلز کی قیمتوں میں کمی اور بجلی کے بڑھتے ہوئے نرخوں کے باعث عوام کی بڑی تعداد لاکھوں روپے مالیت والے سولر سسٹم
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر داخلہ اور علی امین نے لوڈشیڈنگ اور واجبات سے متعلق مسائل کے حل کیلئے راستہ نکال لیاایسا راستہ نکالا ہے جس سے عوام کو ریلیف ملے گا،لائن لاسز کی وجوہات دور کرنے کے لیے ملکر کام کریں گے : وزیر اعلیٰ خیبر پختونخو ا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اب تھریڈز پر پوسٹس کرنے والے صارفین ہزاروں ڈالرز کما سکیں گےصارفین کو میٹا کے ایک نئے انویٹیشن اونلی بونس پروگرام کےذریعے کمانے کا موقع ملے گا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل تسلیم کرے کہ فلسطینی ریاست کے وجود کے بغیر اسکا وجود بھی نہیں ہوسکتا: سعودی وزیر خارجہاسرائیل یہ فیصلہ نہیں کرے گا کہ فلسطینیوں کو حق خود ارادیت ملے گا یا نہیں بلکہ یہ اقوام متحدہ کے چارٹر اور عالمی قوانین سے جڑا ہے: فیصل بن فرحان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

15 منٹ میں ہیرے بنانے کا طریقہ دریافتاس طریقہ کار کو استعمال کرتے ہوئے ہیروں کو تجربہ گاہ میں عام ایٹماسفیئرک دباؤ میں بنایا جا سکتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لوڈ شیڈنگ میں کمی کیلیے وفاق اور خیبرپختونخوا کا مشترکہ کوششوں پر اتفاقمعاملات حل ہونے میں وقت لگے گا تب تک عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے گا، وزیراعلیٰ علی امین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »