پی پی اور لیگی اراکین صوبائی اسمبلی کاعثمان بزدار کی قیادت پر اعتماد کا اظہار | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

UsmanBuzdar

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے اراکین صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی ۔ پیپلز پارٹی اور نون لیگ کے اراکین نے وزیراعلیٰ پنجاب کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہارکیا۔

پیپلز پارٹی اور نون لیگ کے منتخب نمائندوں نے عثمان بزدار کو اپنے حلقوں اورعلاقے کے مسائل سے آگاہ کیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے اراکین اسمبلی کو مسائل ترجیحی بنیادوں پرحل کرنے کی یقین دہانی کرائی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول بھٹو زرداری پی پی ایم این اے خورشید شاہ کے بیٹے کی گرفتاری پر برہم😂 ہیو میو بھٹو 😂😂😂 Shame on you bitch man.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گاڑیوں اور یو پی ایس میں استعمال ہونے والی بیٹریاں مہنگیگاڑیوں اور یو پی ایس میں استعمال ہونے والی بیٹریاں مہنگی ShaukatTarin Budget2021 PTIofficial GovtofPakistan MoIB_Official FinMinistryPak Cars UPS Batteries Pricehike
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بجٹ تقریر کے دوران مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کی خواتین آمنے سامنےمسلم لیگ ن کی خواتین پلے کارڈز اُٹھا کر وزیر خزانہ کے پیچھے جاکھڑی ہوئیں، پی ٹی آئی کی خواتین نے حکومت مخالف پلے کارڈ چھین لیے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گاڑیوں اور یو پی ایس میں استعمال ہونے والی بیٹریاں مہنگیاسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدرات ہونے والے اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین  نے مالی سال 2021-22 کا بجٹ پیش کیا۔ بجٹ تقریر کے دوران انہوں نے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی سی بی نے آئی سی سی ایونٹس کی میزبانی پر نظریں جمالیںپی سی بی نے آئی سی سی ایونٹس کی میزبانی پر نظریں جمالیں ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 6: یونائیٹڈ کی ٹاس جیت کر گلیڈی ایٹرز کیخلاف بولنگگزشتہ میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کامیابی سمیٹی تھی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »