بجٹ تقریر کے دوران مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کی خواتین آمنے سامنے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلم لیگ ن کی خواتین پلے کارڈز اُٹھا کر وزیر خزانہ کے پیچھے جاکھڑی ہوئیں، پی ٹی آئی کی خواتین نے حکومت مخالف پلے کارڈ چھین لیے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی جانب سے کیے جانے والے شور شرابے اور احتجاج کے دوران مالی سال 22-2021ء کا بجٹ پیش کر دیا گیا۔وزیر خزانہ نے کہا کہ عمران خان کی قیادت میں معیشت کو کئی طوفانوں سے نکال کر ساحل تک لائے، ہمیں قرضوں کی وجہ سے دیوالیہ پن کی صورتحال کا سامنا تھا۔وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافہ کیا گیا ہے جبکہ کم سے کم تنخواہ 20 ہزار روپے ماہانہ کر دی گئی ہے۔

کوویڈ ایمرجنسی ریلیف فنڈ کے لیے 100 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں، مقامی حکومتوں کے انتخابات اور نئی مردم شماری کے لیے پانچ پانچ ارب روپے مختص ہوئے ہیں۔ وزیرخزانہ شوکت ترین نے بجٹ تقریر میں کہا کہ موبائل فونز پر موجودہ ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح ساڑھے بارہ فیصد سے کم کر کے 10 فیصد کیا جائے گا۔اینٹی ریپ فنڈ کے لیے 100 ملین روپے مختص کیئے گئے ہیں، ہائر ایجوکیشن کمیشن کے لیے 66 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔

بجٹ تقریر کے دوران وفاقی وزیرِ خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ تنخواہ دار طبقے پر کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی والے تیار ہوجائیں، محکمہ موسمیات کی مون سون کی بارشوں کے حوالے سے بڑی پیشگوئیکراچی : ڈائریکٹرمیٹ سردار سرفراز نے خبردار کیا ہے کہ کراچی میں مون سون کی بارشیں معمول سے زیادہ ہونے کا امکان ہے تاہم شہر کا موسم خوشگوار رہے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں گرمی کی لہر کے باعث اسکولوں کے اوقات کار تبدیلخیبرپختونخوا میں گرمی کی لہر کے باعث اسکولوں کے اوقات کار تبدیل تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا ڈیجیٹل سرٹیفیکٹ کی منظوری، یورپ میں پابندیوں کے بغیر سفر کی اجازتسٹراسبرگ: (ویب ڈیسک) یورپ کی پارلیمان نے گزشتہ دنوں کورونا ڈیجیٹل سرٹیفیکٹ کی منظوری دی ہے جس کی مدد سے رکن ملکوں کے شہری آزادانہ سفر کر سکیں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جہانگیر اور علی ترین کی ضمانت کی درخواستیں واپس لینے کی بنا پر نمٹا دی گئیں1 nahi 2 Pakistan lannat ImranKhanPTI par shame on you
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت کی بہترین حکمت عملی کی بدولت ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح3.21فیصد آگئیاسلام آباد : پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح3.21فیصد آگئی ، ایک دن میں 47 اموات ریکارڈ کی گئی اور تیرہ سو سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔ رمضان آنے دیں آج حکومت کی طرف سے جاری اقتصادی سروے کے مطابق پی ٹی آئی کی حکومت نے اڑھائی سال میں سب سے زیادہ قرض حاصل کرنے کا ریکارڈ حاصل کر لیا ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں آج تک کسی دور حکومت میں اتنا قرضہ نہیں کیا گیا جتنا صرف گزشتہ اڑھائی سال میں لیا گیا ۔۔ کلبھوشن کا محافظ عمران خان ۔ قومی اسمبلی میں آج کلبھوشن کو اپیل کا حق دینے کا بل پاس کر لیا گیا۔ ۔ یہ بل کسی اور حکومت نے پاس کیا ہوتا تو اس وقت الیکٹرانک میڈیا سے سوشل میڈیا تک مودی کا یار ہے غدار ہے کے نعرے لگ رہے ہوتے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے: عالمی ادارے کی رپورٹ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »