پی ٹی آئی لانگ مارچ: اسلام آباد کے ریڈ زون کو کنٹینر لگا کر سیل کرنے کا فیصلہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد کے ریڈ زون کو کنٹینر لگا کر سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، ڈی چوک کو پہلے ہی کنٹینر رکھ کر سیل کیا جاچکا ہے۔ DailyJang

ریڈزون جانے کے لیے صرف مارگلہ روڈ کو کھلا چھوڑا جائے گا۔دوسری جانب پی ٹی آئی نے 25 مئی کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کی اجازت کے لیے درخواست تیار کرلی۔

پی ٹی آئی کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ سری نگرہائی وے پر جلسے، دھرنے کے لیے ایچ نائن اور جی نائن کے درمیان جگہ دی جائے۔ڈی سی آفس ذرائع کا کہنا ہے کہ درخواست موصول ہونے کے بعد اجازت دینے اور جگہ کا تعین کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے بدھ 25 مئی کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسمبلیاں توڑ کر نئے انتخابات کرائے جائیںْ

انہوں نے کہا کہ تیسری کوئی بات ہمیں قبول نہیں پھر اگر قوم ان چوروں کو لانا چاہتی ہے تو بے شک لے آئے مگر کوئی بیرونی ملک ان کو ہم پر مسلط نہ کرے۔چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ لوگ بار بار کہتے ہیں کہ جان کو خطرہ ہے، کوئی جان کو خطرہ نہیں ہے، یہ سیاست نہیں جہاد ہے، یہ اللّٰہ کا کام ہے، یہ اس کا حکم ہے، پاکستان کی حقیقی آزادی کی جنگ ہے، اس کے لیے آخری حد تک جانے کو تیار ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ جتنی دیر بھی اسلام آباد میں رہنا پڑا رہیں گے، جان کی قربانی دینے کے لیے بھی تیار ہیں، فوج کو بھی کہتا ہوں کہ آپ نے کہا ہے نیوٹرل ہیں تو نیوٹرل رہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ حکومت نے ریڈزون کو سیل کرنے کا فیصلہ کر لیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئر مین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )عمران خان کے لانگ مارچ کے اعلان کے بعد حکومت نے دارالحکومت کے ریڈ زون کو سیل کرنے کا کانپیں ابھی سے ٹانگ رھی ھیں !! وہ جو کہتے تھے کہ 20 بندے بھی اسلامآباد نہیں آئیں گے ۔۔ کہتے ھیں کہ لانگ مارچ والے آۓ تو اسلام آباد فوج کے حوالے کر دیں گے!!! حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’فیاض کو دیکھ کر ہم خوشی سے اپنے آنسو ضبط نہیں کر سکے‘ - BBC News اردولاپتہ افراد کے رشتہ داروں کی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کا کہنا ہے سینیچر کے روز فیاض علی سمیت جبری طور پر لاپتہ کیے جانے والے سات افراد بازیاب ہوئے ہیں۔ پہلے بچوں کی مسخ شدہ لاشیں دی گئیں پھر گیس، سوناسب چرایااور ہم بھوکے رہے پھر سی پیک نے گوادر کو پیاسا کیا پیاس پورے بلوچستان میں پھیل گئی لوگ ڈائریا سےمرگئے خواتین اغواء ہوئیں ایٹم بم سے کینسر پھیل گیا پیرکوہ مرگیا اب شیرانی کی آگ نے سانس بھی لےلی یہ بلوچ نسل کشی نہی تو کیا ہے؟ مریم_چورنی_کو_گرفتار_کرو MarchAgainstlmportedGovt امپورٹڈ__حکومت___نامنظور حقیقی_آزادی_مارچ اب_صرف_خونی_انقلاب الیکشن_کراو_ملک_بچاو قوم_کا_ہیرو_عمران_خان غلطی_سدھارو_الیکشن_کراؤ آخری_سانس_تک_عمران_خان_کے_ساتھ ہمت_ہیں_تو_ہاتھ_لگاؤ_خان_کو
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

خواہش ہے عمران کو اسی سیل میں قید کیا جائے جہاں میں قید رہارانا ثنا اللہوفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کاکہناہے کہ خواہش ہے عمران کو اسی سیل میں قید کیا جائے جہاں میں قید رہا،اگر عمران خان کو تین دن جیل میں رکھا جائے تو اس کی ساری چوہے صرف ہاتھ تو لگا تم ایک قاتل ہو اور عمران خان 22 کروڑ لوگوں کا لیڈر ہے بس پکڑ کر دکھا اسکے بعد تجھے اپنی ٹانگیں نہی ملیں گی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

”دباؤ کے باوجود بھارت نے روس سے تیل خرید کر عوام کو ریلیف دیا“”دباؤ کے باوجود بھارت نے روس سے تیل خرید کر عوام کو ریلیف دیا“ ARYNewsUrdu O begarat ka bachay India mai oil 265 ka litre ha بات کڑوی ہے لیکن انگریزوں سے اصل آذادی تو بھارتیوں کو ملی تھی۔ ہم تو ابھی بھی غلام ہی ہیں پھر چاہے وہ امریکہ کے ہوں یا سعودیہ کے۔ لیکن ہماری اکڑ ایسی ہے جیسے امریکہ و سعودیہ وغیرہ ہمارے غلام ہوں۔ Bakawas
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور پولیس نے ڈی جی پارلیمانی امور رائے ممتاز کو گرفتار کر لیاسیکرٹری اسمبلی محمد خان بھٹی اور سیکرٹری کوآرڈینیشن عنایت اللہ لک کے گھر پر بھی چھاپے مارے گئے: ترجمان پنجاب اسمبلی Wtf توانوں ہن پتہ لگا یا آقا دا حکم سی Punjab police 🚨 can arrest anyone. Most Powerful legendary force ever.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈی جی پارلیمانی امور پنجاب اسمبلی رائے ممتاز کو پولیس نے گرفتار کر لیا - ایکسپریس اردوسیکریٹری پنجاب اسمبلی اور سیکریٹری کوارڈینیشن کے گھر بھی چھاپے مارے گئے Koi rah to nahi gaya awam may jo khan kay sath na khara ho....
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »