سپرہائی وے پر ریسٹورنٹ میں 40 لاکھ روپے کی ڈکیتی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں سپرہائی وے پر ایک ریسٹورینٹ سے 4 مسلح ملزمان 40 لاکھ روپے سے زائد رقم لوٹ کر فرار ہو گئے۔ DailyJang

پولیس کے مطابق واردات سائٹ سپر ہائی وے تھانے کی حدود میں میں ہوئی، 4 ملزمان سپر ہائی وے پر واقع جدید طرز کے ریسٹورنٹ میں آئے اور اسلحے کے زور پر ریسٹورنٹ کے دفتر کے عملے کو یرغمال بنا کر تمام رقم لوٹ لی اور فرار ہوگئے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات کی تمام سیل صبح بینک میں جمع کرانے کے لیے لے جائی جانی تھی کہ ملزمان لوٹ کر لے گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق اس واردات میں مبینہ طور پر گھر کے بھیدی کے ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

واردات اپنی جگہ قابل مذمت ہے، لیکن ریسٹورنٹ کا نام 'بھوک لگی ہے' اشتہاء انگیز اور منفرد ہے.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرفراز کی سالگرہ پر شعیب ملک کی تاخیر سے مبارکباد پر سعید اجمل کا دلچسپ تبصرہسالگرہ کے موقع پر قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی جانب سے سرفراز احمد کو مبارک باد اور ان سے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا۔ Yeh khabar hai ki
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گردآلود مٹی کا طوفان بلوچستان میں داخل، آگ سے متاثرہ کوہ سلیمان پر بارش کا امکانشیرانی سے متصل خیبرپختونخوا اورپنجاب کے علاقے ہواکےکم دباؤکا شکارہیں، محکمہ موسمیات غدار جیو۔ 25تاریخ کو ایک بڑا طوفان اسلام آباد میں داخل ہو گا انشااللہ۔ غداروں کی اینٹ سے اینٹ بجائیں گے انشااللہ 25 مئى ھی کیوں؟ 25 مىئ کوبھارتی حکومت حریت رھنمایٰسین ملک کوسزا سناناچاھتی ھے 25 مىئ پاکستان کی معاشی بحالی کیلئے IMFسے مذاکرات کادن بھی ھے 25 مىئ کوبھارتی ظلم سے توجہ ھٹانے اورIMF کونتیجہ خیز مذاکرات سے روکنے کیلئے لانگ مارچ کا ناٹک رچایا جا رھا ھے عمران_سازشی_مسترد
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی درخواست پر پی کے ایل آئی کے ڈاکٹر سعید اختر امریکا سے واپس آگئےڈاکٹر سعید اختر کو پی کے ایل آئی کے بورڈ آف گورنرز کے چیئرمین کے طور پر بحال کر دیا گیا ہے، وزیراعظم کی میڈیا سے گفتگو امپورٹڈ_حکومت کافی گھبرائی ہوئی لگ رہی حقیقی_آزادی_مارچ MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی جانب سے لانگ مارچ کی تاریخ سامنے آنے پر حامد میر کا تجزیہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)معروف اینکر پرسن حامد میر نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کر کے عمران خان نے اپنے لیے چیلنج لے لیاہے ، جو وقت دیا گیا لانگ مارچ کی نہیں لڑکیاں نچانے کی تاریخ کہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انٹرنیٹ پر دوستی امریکی ڈاکٹر درزی سے شادی کیلئے گوجرانوالہ پہنچ گئیسوشل میڈیا پر ہونے والی ایک اور دوستی رشتے میں بدل گئی، امریکی ڈاکٹر پاکستانی درزی سے شادی کے لئے گوجرانوالہ پہنچ گئی بھائی دوسری دفعہ تو یہ پوسٹ لگا رہا جذبات سے نا کھیلو فراز تیسری دفعہ آفس پہنچ جانا تمہارے میں نے درزی سے شادی کرتے رہنا مگر جٹ ول توجہ نہیں کرنا کمی کمین لوگ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آصف زرداری سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، ملک کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیالملاقات میں دونوں رہنماوں نے عزم کیا کہ عمران خان کے عزائم کو کسی قیمت کامیاب نہیں ہونےدیاجائے گا اور اتحادی حکومت مل کر ملک کو مسائل سے نکالے گی، ذرائع Has prominent TV Anchor, Imran Khan Riaz has been arrested by Punjab Police? Why tweets are appearing under his wife's name? A govt in a Civilised country needs to admit its actions!🤔🤔 25 مئی اسلام آباد چلو چلو اسلام آباد چلو ! نکلو پالکستان کی خاطر ! حقیقی_آزادی_مارچ امپورٹڈ__حلومت__نامنظور MarchAgaintsImportedGovt سندھ کے ڈاکؤ اور منافق ڈیزل کی ملاقات حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »