پی ٹی آئی کی خالی کردہ قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی کی خالی کردہ قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر الیکشن کا شیڈول جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 33 خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق قومی اسمبلی کی 33 خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن 16 مارچ کو ہوگا جس کے لیے کاغذات نامزدگی 6 سے 8 فروری تک جمع کرائے جائیں گے۔یہ بھی پڑھیںالیکشن کمیشن نے این اے 4، این اے 17، این اے 18، این اے 25، این اے 26، این اے 32، این اے 38، این اے 43، این اے 52، این اے 53، این اے 54، این اے 57، این اے 59، این اے 60، این اے 62، این اے 63، این اے 67، این اے 97، این اے 126، این اے 130، این اے 155، این اے 156، این اے 191، این اے 241، این اے 242، این اے 243، این اے 244،...

واضح رہے کہ قومی اسمبلی سے تحریک انصاف کے اراکین نے استعفے دیدیے ہیں جسے اسپیکر کی جانب سے منظور بھی کرلیا گیا ہے، قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے اس وقت صرف 2 ممبران قومی اسمبلی ہیں جن کے استعفے چھٹی کی درخواست کی وجہ سے منظور نہیں کیے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pti win again.inshaaAllah

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے مراعات واپس لینے کا حکم جاریاسلام آباد : الیکشن کمیشن کی جانب سے ڈی نوٹیفائی کرنے کے بعد پی ٹی آئی کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے مراعات واپس لینے کا حکم جاری کردیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کا اجلاس ری شیڈول کر دیا گیااسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی اسمبلی کا اجلاس ری شیڈول کر دیا گیا، قومی اسمبلی کا اجلاس اب 27 جنوری کی بجائے 31 جنوری تک ملتوی کر دیا گیا۔ ❤️❤️غیر قانونی لگایا ہے محسن نقوی عوام شور کرے گی، آف آئی آر درج اسلام آباد میں اور پکڑا لاہور میں آلکشن کمپیوٹراور آئی جی پنجاب سے استفہ لیں اپنے عہدے کا غلط ناجائز استعمال،لاء آڈر قائم کرنے کا عہدے پر بیٹھ کر توہین عدالت ناجائز آڈر استفہ دو ، ملک ہے تمہارے پاپ کی لونڈی نہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یاسمین راشد کی نئی جے آئی ٹی کو عمران خان پر حملے کی تحقیقات سے روکنے کی استدعالاہور ہائی کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کرنے والی نئی جے آئی ٹی کی تشکیل چیلنج کر دی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کی اہلیہ کی پولیس سے تکراراسلام آباد کی عدالت میں پیشی کے موقع پر اپنے شوہر سے ملنے آئی ہوئی گرفتار پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی اہلیہ کی پولیس سے تکرار ہوئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا آئندہ انتخابات کیلئے پارلیمانی بورڈ کا اعلانپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے خیبرپختونخوا میں آئندہ انتخابات کے لئے پارلیمانی بورڈ کا اعلان کیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »