پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دینے سے متعلق رانا ثنا اللہ کا اہم بیان سامنے آگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دینے سے متعلق رانا ثنا اللہ کا اہم بیان سامنے آگیا ARYNewsUrdu RanaSanaUllah PTI

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا پاکستان تحریک انصاف کو کالعدم جماعت قرار دینے سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا۔

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے اپنے بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دینے کیلیے ہمارے پاس ثبوت موجود ہیں، ان ثبوتوں کی بنیاد پر کالعدم قرار دینے کا فیصلہ وفاقی کابینہ کرے گی۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ 9 مئی کا سانحہ منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا، عمران خان نے جتھہ تیار کیا اور وہ اسی کو ہی لے ڈوبا، عمران خان نے ایک سال تیاری کے بعد جتھوں کو ٹارگٹس دیے جس کے ثبوت ہمارے پاس موجود ہیں۔وزیر داخلہ نے کہا کہ زمان پارک میں 250 افغان شہری عمران خان کی حفاظت کر رہے تھے، یہ جتھے افغان شہری تھے ان کو پیٹرول بم سمیت دیگر ٹریننگز دی گئیں، اب بھی کچھ لوگ زمان پارک کے اردگرد کے گھروں میں موجود ہیں، ان جتھوں میں ریٹائرڈ افراد بھی موجود تھے جس کے ثبوت موجود ہیں، ان سب کے خلاف کارروائی...

انہوں نے کہا کہ عمران خان نے خود کو اور پارٹی کو حادثے سے دوچار کر دیا، شہزاد اکبر نے پراپرٹی ٹائیکون سے ڈیل کی جس کے ثبوت موجود ہیں، 460 ارب کی ڈیل کی تحقیقات ہونی چاہئیں، عمران خان نے کابینہ کو دھوکے میں رکھ کر بند لفافے کی منظوری لی، ڈیل میں سب سے اہم کردار عمران اور کابینہ کا ہے سب کو جواب دینا ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکماسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی گرفتاری کالعدم قرار دیتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو گرفتار کرنے سے متعلق نگراں پنجاب حکومت کا بیان آگیاعمران خان کو گرفتار کرنے سے متعلق نگراں پنجاب حکومت کا بیان آگیا ARYNewsUrdu ImranKhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فواد چودھری کی گرفتاری کی مذمت کیوں نہیں کی؟ حبا چودھری عمران خان سے ناراض04:13 PM, 17 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : ترجمان پی ٹی آئی فواد چودھری کی اہلیہ حبا فواد نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو یاد دہانی کروائی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پولیس کا پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتارپولیس نے پی ٹی آئی ماڑی پور ٹاؤن کے جوائنٹ سیکریٹری امین خان، لیاقت آباد یوسی ون سے شاہجہان، یوسی سات سے زاہد خانزادہ کو گرفتار کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رانا ثنا اللہ کی سعودی نائب وزیر داخلہ سے ملاقات، روڈ ٹو مکہ منصوبے کے مکمل نفاذ پر اتفاقرانا ثنا اللہ کی سعودی نائب وزیر داخلہ سے ملاقات، روڈ ٹو مکہ منصوبے کے مکمل نفاذ پر اتفاق RanaSanaullahPK PMLN PDM PPP PTI Pakistan Lahore Punjab Saudiarabia
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’جناح ہاؤس میں حملے کے وقت پی ٹی آئی کارکن دیکھے‘پی ٹی آئی رہنما سینیٹر ولید اقبال نے تسلیم کیا ہے کہ لاہور کے جناح ہاؤس میں حملے کے وقت انہوں نے مشتعل پی ٹی آئی ورکرز کو اندر دیکھا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »