پی ٹی آئی چیئرمین کی تقاریر پر پابندی کیخلاف درخواست پر سماعت آج

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی چیئرمین کی تقاریر پر پابندی کیخلاف درخواست پر سماعت آج LHC PTI Pemra

جسٹس شمس محمود مرزا چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کریں گے، عدالت نے کیس میں فریقین کے وکلاء سے دلائل طلب کر رکھے ہیں، سربراہ تحریک انصاف کے وکیل بیرسٹر احمد پنسوتہ دلائل دیں گے۔

درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ قانونی طور پر سیاسی جماعتوں کو برابری کے اصول پر ایئر ٹائم ملنا قانونی تقاضا ہے، لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی چیئرمین کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی کا نوٹیفکیشن مطل کر دیا تھا، عدالت نے پیمرا کو ہدایت کی تھی کہ تقاریر نشر کرنے پر کوئی پابندی نہ لگائی جائے۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالتی احکامات کے باوجود پی ٹی آئی چیئرمین کی تقاریر نشر کرنے سے روکا جا رہا ہے، عدالتی حکم کی خلاف ورزی توہین عدالت ہے، عدالت ذمہ دار افسران کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی سربراہ کی بہن بہنوئی کیخلاف اربوں کی زمین خریدنےپرمقدمہ درجپی ٹی آئی سربراہ کی بہن، بہنوئی کیخلاف اربوں کی زمین خریدنےپرمقدمہ درج مزید تفصیلات ⬇️ PTI ImranKhan Sister BrotherInLaw Corruption ZeroTolerencePolicy AntiCorruptionBureau
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جناح ہاؤس حملہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی ضمانت منظورلاہور: (دنیا نیوز) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جناح ہاؤس حملہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی ضمانت منظورلاہور: (دنیا نیوز) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

چیئرمین PTI آج اسلام آباد ہائیکورٹ پیش ہوں گے، نعیم پنجوتھاچیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نامزد اٹارنی نعیم پنجوتھا کا کہنا ہے کہ آج چیئرمین پی ٹی آئی اسلام آباد ہائیکورٹ پیش ہوں گے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کی عدالت کی جوڈیشل کمیشن منتقلی کی چیف کمشنر سے استدعاچیئرمین پی ٹی آئی نے اسلام آباد کی سیشن عدالت کی جوڈیشل کمیشن منتقلی کی درخواست چیف کمشنر کو دے دی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ترین کی پارٹی کے قیام اور چیئرمین پی سی بی کی تعیناتی پر مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں اختلافات شدت اختیار کرگئے02:03 PM, 12 Jun, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: جہانگیر ترین کی نئی پارٹی کے قیام اور چیئرمین پی سی بی کے تعیناتی کے معاملے پر حکومتی اتحاد کی اہم
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »