پی ٹی آئی کارکن علی بلال کی موت کی وجہ پوسٹ مارٹم میں سامنے آگئی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی کارکن علی بلال کا پوسٹ مارٹم کل رات کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں کیا گیا جس کی رپورٹ سامنے آ گئی ہے

لاہور میں گزشتہ روز انتقال کرنے والے پاکستان تحریک انصاف کے کارکن علی بلال کی موت کی وجہ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سامنے آ گئی۔

پی ٹی آئی کارکن علی بلال کا پوسٹ مارٹم کل رات کنگ ایڈورڈز میڈیکل یونیورسٹی میں کیا گیا جس کی رپورٹ سامنے آ گئی ہے۔ ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق علی بلال کی موت تشدد کی وجہ سے ہوئی، اس کے جسم پر تشدد کے نشان تھے۔دوسری جانب تحریک انصاف کے کارکن علی بلال کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے، علی بلال کی نماز جنازہ بابا گراؤنڈ اسلام پورہ میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں تحریک کے مرکزی رہنماؤں اور کارکنوں نے شرکت کی۔

یاد رہے کہ علی بلال کو کل پولیس نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر حراست میں لیا تھا جس کی ویڈیو بھی سامنے آئی تھی، پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے علی بلال کی پرتشدد موت پر نگران پنجاب حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Jewish Priests Kohn / Cohen based on their Torah don’t go near a place where there is dead body or someone critically ill or graveyard. Imran follows in the same Jewish traditions of not being in the same vicinity or area where a dead body exists. History proves it.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کارکن علی بلال کا پوسٹ مارٹم مکمل موت کی وجہ بھی سامنے آگئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے گزشتہ روز جاں بحق ہونیوالے کارکن علی بلال کا پوسٹ مارٹم مکمل ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کارکن بلال علی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی - ایکسپریس اردوتحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی بھی تشکیل، بلال علی کی نماز جنازہ ادا، کارکنوں کے پولیس کے خلاف نعرے fawadchaudhry fawadchaudhry مریم صاحبہ خاں صاحب نے میاں صاحب سے بیمار ہونےکا طریقہ اپنایا ہے کل کہ واقعہ کہ بعد ہم کشمیر اور فلسطین کے ساتھ ہونے والے ظلم کی بات نہی کر سکتے پاکستانی مڑیاخاموش ہیں جب دس روپے کی روٹی ہونے پر اپکوقوم کی پریشانی کی وجہ سے نید نی اتی تھی اپکی حکومت میں مہنگای fawadchaudhry اسکے قاتلوں میں اسٹیبلشمنٹ نگران حکومت اور ن لیگ سب شامل ہیں fawadchaudhry اللّٰہ پاک شہید کی بخشش فرما کر جنت میں جگہ عطاء فرمائے اور قاتلوں کو نشان عبرت بنائے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کارکن علی بلال کا پوسٹ مارٹم مکمل، میت گھر پہنچا دی گئیپی ٹی آئی کارکن علی بلال کا پوسٹ مارٹم مکمل، میت گھر پہنچا دی گئی arynewsurdu PakistanKiAwazARY RestoreARYNews AwamKiAwazARY HarLamhaBakhabar هم انڈین پولیس سے اپیل کرتے ہیں کہ جلد سے جلد پاکستان میں ای اور یہ دال خور پولیس سے ہمیں آزاد کرا لیا جائے اے آر وائی اپنی بھی کوئی چھدنی چھوڑ دو Is se achai ghulami ha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کارکن علی بلال کو تشویشناک حالت میں پولیس ڈالے سے پھینکے جانے کا انکشاف09:30 PM, 8 Mar, 2023, متفرق خبریں, جرم وانصاف, لاہور (حماد اسلم ) پی ٹی آئی کارکن علی بلال کو پولیس اہلکاروں کی طرف سے ڈالے سے تشویشناک حالت میں سڑک پر یہ ویڈیو ھاسپٹل کی ھے اور ایک بندہ روڈ ایکسیڈنٹ کا بتا رہا ھے حکومت کو فرخ حبیب، عمران ریاض اور باقی جنہوں نے اسکا قتل پولیس پر ڈالا سب پر ایف آئی آر دینی چاہیے اخلاقیات اور مفاہمت چھوڑ دو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کارکن علی بلال کی موت، انکوائری کمیٹی تشکیلپی ٹی آئی کارکن علی بلال کی موت، انکوائری کمیٹی تشکیل مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu PTI ImranKhan PakistanKiAwazARY RestoreARYNews AwamKiAwazARY HarLamhaBakhabar آج پاکستان میں فرعونیت کا دور چل رہا ہے امپورٹر سرکار فرعون بنی ہوئی ہے امپورٹر سرکار کو لوگو کو شہید کرنا آتا ہے جب ظلم حد سے زیادہ ہو جائے تو عدالتوں کا انصاف خاموش ہو جائے تو اللہ تعالی اپنا انصاف دکھاتا ہے اور اللہ تعالی کی سبزا عبرتناک سزا ہوتی ہے وہ دور اب دور نہیں ہیں۔ آج پاکستان میں فرعونیت کا دور چل رہا ہے امپورٹر سرکار فرعون بنی ہوئی ہے امپورٹر سرکار کو لوگو کو شہید کرنا آتا ہے جب ظلم حد سے زیادہ ہو جائے تو عدالتوں کا انصاف خاموش ہو جائے تو اللہ تعالی اپنا انصاف دکھاتا ہے اور اللہ تعالی کی سزا عبرتناک سزا ہوتی ہے وہ دور اب دور نہیں ہیں۔ کسی پڑوسی ملک کی ایجینسی سے تحقیقات کرا لیں وہ دو دن میں یہ کام کر دیں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کارکن علی بلال کا پوسٹ مارٹم مکمل میت گھر پہنچا دی گئیپی ٹی آئی کارکن علی بلال کا پوسٹ مارٹم مکمل، میت گھر پہنچا دی گئی مزید تفصیلات ⬇️ PTI ImranKhan Lahore PTISupportor Killed AliBilal ImranKhanPTI PTI_Org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »