پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق سوال پر وزیر داخلہ نے کیا جواب دیا؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہم جو بات کر رہے ہیں وہ بھی آئین سے ہی کر رہے ہیں، ہمارے گلے شکوے عدلیہ کا احترام ملحوظ رکھتے ہوئے ہیں: وزیر داخلہ

پاکستان تحریک انصاف پر پابندی سے متعلق سوال پر وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ اس معاملے میں آئین و قانون کی پاسداری کی جائے گی۔

پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں کی جانب سے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ سے پوچھا گیا کہ کیا حکومت پی ٹی آئی پر پابندی لگانے جا رہی ہے؟ اس سوال کے جواب میں رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا سیاسی جماعت پر پابندی کا معاملہ بہتر عمل نہیں ہے، اس معاملے میں آئین و قانون کی پاسداری کی جائے گی۔پی ٹی آئی کو اداروں کیخلاف بیانات سے روکنے کی اپیل، رجسٹرار آفس کے اعتراضات کالعدم قرار

رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ہم جو بات کر رہے ہیں وہ بھی آئین سے ہی کر رہے ہیں، ہمارے گلے شکوے عدلیہ کا احترام ملحوظ رکھتے ہوئے ہیں، ہم تسلیم کر رہے ہیں کہ ایسے معاملات سے عدلیہ کا احترام مجروح ہوتا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پارلیمنٹ آئین کی پاسدار ہے اور اس کی رہنمائی میں تمام ادارے کردار ادا کریں گے، عمران خان کو ریلیف دیا جا رہا ہے، اس کا انتظار کیا جاتا ہے، اس سے عام آدمی سوال کرتا ہے، ہم عدلیہ کے وقار کی خاطر سمجھتے ہیں ایسا نہیں ہونا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah pak mery Pakistan ko mehfooz rakhy hamesha aur hadayet dy inko jo in leaders k pichy apis me lar rahy h mar rahy h dukh Hota h yeh sb dekh k ek kursii k nashy me mulk tabah kiya ja raha h💔💔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا حکومت پی ٹی آئی پر پابندی لگانے جارہی ہے؟ رانا ثناء سے سوال’ہمارے گلے شکوے عدلیہ کا احترام ملحوظ رکھتے ہوئے ہیں۔‘ تفصیلات: DailyJang RanaSanaullah PTI
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مودی سے متعلق بھارتی صحافی کے سوال پر آفریدی نے کیا جواب دیا؟میرا واضح مؤقف ہے کہ دنیا میں چاہے کہیں بھی ظالم شخص ہو گا، مودی سے متعلق سوال پر آفریدی کا جواب اس کتے کی نسل کو ہمسایوں کی گسطائت نظر آتی ہے لیکن اپنے ملک میں ہونے والے روز کے مظالم نظر نہیں آتے- ابن وقت حرام زادہ SAfridiOfficial iShaheenAfridi
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گھر پر آپریشن کے دوران میری بیوی اکیلی تھی، شیشے ٹوٹنے پر اس نے چیخیں ماریں، عمران خانلاہور : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے عدالت میں بیان میں کہا کہ میرے گھر پر آپریشن کیا گیا، جہاں میری بیوی اکیلی تھی، شیشے ٹوٹنے پر اس نے چیخیں ماریں۔ مرشد ہر ظلم کا حساب ہو گا دہشتگرد پولیس دہشتگرد آئی جی پنجاب پہ مسلط نقلی کتا دہشتگرد سی ایم سب کا حساب ہو گا 😂 ARYNEWSOFFICIAL Hahahahaha kon c chekhy 🤭😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اقدام قتل کیس؛ عمران خان کی ضمانت میں 6 اپریل تک توسیع - ایکسپریس اردواسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت حاضری سے استثناء دے دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان نے نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ کیا، کمانڈنٹ اے ڈی خواجہ نے وزیر داخلہ کو نیشنل اکیڈمی سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔ or police ko y rana bandar mil nhy rha hy 🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی رکن کانگریس مائیک لیون کا عمران خان سے رابطہ، سیاسی صورتحال پر بات چیتلاہور: (دنیا نیوز) امریکی ڈیموکریٹ رکن کانگریس مائیک لیون نے چیئرمین پی ٹی آئی و سابق وزیر اعظم عمران خان سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔ نیازی مشکل میں اور نیازی کے دوست پریشان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »