دنیا بھر میں پانی کا بحران، اقوام متحدہ نے خبردار کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا بھر میں پانی کا بحران، اقوام متحدہ نے خبردار کردیا arynewsurdu

جینیوا: اقوام متحدہ نے بنیادی ضرورت پانی کے حوالے سے خبر دار کرتے ہوئے کہا کہ دنیا پانی کے بحران کی جانب بڑھ رہی ہے۔

پانی کے عالمی دن کے موقع پر اقوام متحدہ واٹر فورم اور یونیسکو کی جانب سے رپورٹ جاری کی گئی ہے، رپورٹ کے مطابق تقریباً 2 ارب لوگ پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں۔ اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں پانی کے بحران کی وجوہات پانی کا ضرورت سے زیادہ استعمال اور موسمیاتی تبد یلیوں کو قرار دیا ہے، دنیا بھر میں اربوں لوگوں کو اب بھی پانی تک رسائی نہیں ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایک اندازے کے مطابق ہر سال 8 لاکھ سے زیادہ لوگ ایسی بیماریوں سے ہلاک ہو جاتے ہیں جو غیرمحفوظ پانی، نامناسب نکاسیء آب اور صحت و صفائی کے ناقص طریقوں سے براہ راست جنم لیتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاکستان میں لوگ ڈوب رہی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ نے دنیا میں پانی کے بحران کے حوالے سے خبردار کردیاپانی کے عالمی دن پر اقوام متحدہ واٹر فورم اور یونیسکو کی جانب سے رپورٹ جاری کی گئی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عالمی درجہ حرارت میں اضافہ، اقوام متحدہ نے خبردار کردیاعالمی درجہ حرارت میں اضافہ، اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک بھر کے ایک لاکھ طلباء کو لیپ ٹاپ دینے کا اعلانتعلیم کے فروغ کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا فروغ اہم ہے، ایک لاکھ لیپ ٹاپ پاکستان بھر کے نمایاں کارکردگی دینے والے طلبا کو دیں گے۔ تفصیلات جانیے: ShehbazSharif PMLN DailyJang Your laptop my foot 🦶 Geo group ke bachon ko de ga ye sab lgta aisa hi hai Vote phr b ni mily ga tum logon ko😡😡
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کسی کو دہشتگردوں کو پناہ دینے اور ڈھال بنانے کی اجازت نہیں دینگے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوشہباز شریف نے تھرپارکر میں 1650 میگاواٹ بجلی کے 2 منصوبوں کا افتتاح کردیا او اچھا ویری گڈ اگر انہوں نے مان لی آپکی بات تو ہمیں بھی بتانا پھر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نان بائیوں کا روٹی کی قیمت 15 روپے سے بڑھا کر 25 روپے کرنے کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) لاہور میں نان بائی ایسوسی ایشن نے روٹی کی قیمت 15 روپے سے بڑھا کر 25 روپے کرنے کا اعلان کردیا۔ Ye kis mulk ki bat horahi hay .... Pakistan mn tou already Naan 35 ka hay smartypoppat دنیا والو کون سی دنیا میں رہ رہے ہو یہ تو اک ماہ ہو گیا بڑھ گئی ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹوئٹر کی جانب سے مفت ٹو فیکٹر اتھینٹی کیشن فیچر ختمکیلی فورنیا : ( ویب ڈیسک ) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی جانب سے دنیا بھر کے صارفین کیلئے ٹو فیکٹر اتھینٹی کیشن فیچر مفت میں ختم کردیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »