پی ٹی آئی سینیٹر زرقا سہروردی نے خواجہ آصف کو جواب دے دیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینیٹر زرقا سہروردی نے خواجہ محمد آصف کو جواب دے دیا۔ تفصیلات جانیے: Khawajaasif Parliament DailyJang

سینیٹر زرقا نے وفاقی وزیر کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ خواجہ آصف نے ایسے الفاظ استعمال کیے، جو ہم نہ اپنے گھر میں سنے، نہ ہی تعلیمی نظام میں۔اس سے قبل خواجہ آصف نے ایوان میں خطاب کے دوران پی ٹی آئی کی خواتین اراکین کو کھنڈرات اور باقیات قرار دیا تھا۔

خواجہ آصف نے چیئرمین پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ آج وہ شخص اپنے ورکر سامنے لا کر خود چوہوں کی طرح چھپ رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ نے وکیل قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری روک دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وکیل عبدالرزاق شر قتل کیس میں سپریم کورٹ نے پولیس کو چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کا نگراں وزیراعظم سے متعلق سوال کا جوابوفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے نگراں وزیراعظم بنائے جانے سے متعلق سوال کا جواب دے دیا۔ تفصیلات جانیے: IshaqDar PMLN PPP PDM DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر دفاع نے پی ٹی آئی خواتین اراکین کو کھنڈرات، باقیات قرار دے دیاپی ٹی آئی اراکین نے خواجہ آصف کے ریمارکس پر سخت احتجاج کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang KhawajaAsif PTI
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی خواتین سینیٹرز کو کھنڈرات کہنے پر ایوان میں خواجہ آصف کیخلاف احتجاجیہ باقیات رہ گئی ہیں جنہوں نے چیف آف اسٹاف کو باپ کہا تھا، یہ اس شخص کے کھنڈرات اور اس شخص کا کچرا ہیں، خواجہ آصف کے ریمارکس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان کو آج گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکمالیکشن کمیشن نے گزشتہ روز اسلام آباد پولیس کو چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرنے کا حکم دیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کی ضمانت منظور، رہائی کا حکمپشاور: (دنیا نیوز) مردان کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ان کی رہائی کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »