پی ٹی آئی کی خواتین سینیٹرز کو کھنڈرات کہنے پر ایوان میں خواجہ آصف کیخلاف احتجاج

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ باقیات رہ گئی ہیں جنہوں نے چیف آف اسٹاف کو باپ کہا تھا، یہ اس شخص کے کھنڈرات اور اس شخص کا کچرا ہیں، خواجہ آصف کے ریمارکس

وزیردفاع خواجہ آصف نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کی خواتین اراکین کو کھنڈرات اور باقیات قرار دے دیا جبکہ ان کے ریمارکس پر احتجاج اور شور شرابا ہوا۔اجلاس سے خطاب میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ آج وہ شخص اپنے ورکر سامنے لاکر خود چوہوں کی طرح چھپ رہا ہے، آج اس شخص کو عدالتوں میں پیش ہونے کی جرات نہیں۔

تقریر کے دوران احتجاج کرنے پر انہوں نے کہا کہ اخلاق باختہ عورتیں عفت و عصمت پر لیکچر نہ دیں، پہلے اپنا دامن دیکھیں پھر ہمیں پاک دامنی کا طعنہ دیں۔ وزیر دفاع نے پی ٹی آئی خواتین اراکین کو کھنڈرات اور باقیات قرار دیا اور کہا کہ یہ باقیات رہ گئی ہیں جنہوں نے چیف آف اسٹاف کو باپ کہا تھا، یہ اس شخص کے کھنڈرات اور اس شخص کا کچرا ہیں۔

پی ٹی آئی کی خواتین سینیٹرز کے احتجاج پر اسپیکر نے خواجہ آصف کے قابل اعتراض الفاظ کارروائی سے حذف کر دیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر دفاع نے پی ٹی آئی خواتین اراکین کو کھنڈرات، باقیات قرار دے دیاپی ٹی آئی اراکین نے خواجہ آصف کے ریمارکس پر سخت احتجاج کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang KhawajaAsif PTI
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

توہین کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی الیکشن کمیشن میں پیش، 2 اگست کو فرد جرم عائد ہوگی - ایکسپریس اردوآئندہ سماعت پر بھی چیئرمین پی ٹی آئی ذاتی حیثیت میں پیش ہوں، ممبر نثار درانی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

میاں محمود الرشید کی جیل میں انتقال کی خبریں بے بنیاد قرارجیل حکام نے پی ٹی آئی رہنما میاں محمود الرشید کی ڈسٹرکٹ جیل لاہور میں انتقال کی سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی قرار دیدیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کرپشن کیس میں علی محمد خان کی ضمانت منظورپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کی درخواست ضمانت منظور  ہوگئی۔مردان میں سیشن جج انعام اللہ نے پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وزیر مملکت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جمرود میں مسجد کے اندر خودکش دھماکا، ایڈیشنل ایس ایچ او شہید - ایکسپریس اردومشکوک شخص نے خالی مسجد میں گھسنے کی کوشش کی، ایڈیشنل ایس ایچ او کے روکنے پر اس نے اپنے آپ کو اڑایا، آئی جی کے پی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سائفر معاملے پر چیئرمین پی ٹی آئی کی ایف آئی اے نوٹس کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظسائفر معاملے پر چیئرمین پی ٹی آئی کی ایف آئی اے نوٹس کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ ChairmanPTI FIA IslamabadHighCourt PTI Court Cypher PMLNGovt PDM ImranKhanPTI PTIofficial RanaSanaullahPK GovtofPakistan FIA_Agency
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »