پی ٹی آئی ایم این اے عالمگیر خان کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عالمگیر خان کے خلاف مقدمہ ایس ایچ او گلشن اقبال اشرف جوگی کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق عالمگیر خان کے خلاف ایس ایچ او گلشن اقبال اشرف جوگی کی مدعیت میں درج مقدمے میں وال چاکنگ اور بغاوت کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمے میں پی ٹی آئی کے ایم این اے عالمگیر خان اور 5 نامعلوم افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز سوشل میڈیا پر عالمگیر خان کی وال چاکنگ کی کچھ ویڈیوز وائرل ہوئی تھیں جبکہ رات گئے پولیس نے عالمگیر خان کے گھر پر چھاپہ بھی مارا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

As you sow so shall you reap.

ZeshanMalick فکر نہیں اطہرمن اللہ خان نیازی کس لئے بیٹھا ھے اور اس سے اوپر بندیالوی جج بھی تو ہیں

عالمگیر گٹر کو بھی اٹھا لیا ہاہاہاہا

Lagta ha aab Dama dam mast alandar k waqt hova chahta ha. Get ready

sahi hua hai as ne ISI ke khilaf wall choking ur logo ke behurmati ke thi yad hai pti walo khud he to Army ke bare me batya karte tha govt me to ab follow be warna jail jao

Alamgeer Mehsood Dehshat Gard hae. Wazeristan k Dehshat Gardoon ko panah Deta hae. Ghaleez Mehsood Gattar ka Dhakkan Gattar Gattar

پھانسی دے کر نشان عبرت بنائیں اسکو۔

اک مرچ زدہ سوٹے تے فکس اٹ لکھ کے ایدی بنڈ اچ دیو، ایدی تے غلامی کڈو بار

ZeshanMalick یہ کمینا افغانی ہے اسکو اس کے ملک بھیجو یہ حرامخور ہیں

ZeshanMalick جوتے مارنے چائیے ایسے لوگوں کو

Good

گرفتار کیا جاے اسکو

کسی گٹر کا ڈھکن اٹھاو چھپا ہوگا

صرف مقدمات درج کرنے سے کام نہیں چلے گا اس افغانی کی مکمل تحقیقات ضروری ہے کہ اس کو کس نے پاکستانی شناختی کارڈ کے حصول میں سہولت کاری دی

ہر شخص سر پہ کفن باندھ کے نکلے حق کے لئے لڑنا تو بغاوت نہیں ہوتی امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

🤔🤲🤳😡

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عالمگیر خان کیخلاف مقدمہ درجکراچی : حساس اداروں اور اعلیٰ عدلیہ کی کردار کشی کرنے پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عالمگیر خان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمہ بھی مضحکہ خیز ہے Very good news Bhrwa h ye
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اداروں کیخلاف اشتعال انگیزی تحریک انصاف کے رکن اسمبلی عالمگیر خان کے خلاف مقدمہ درجکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان کے خلاف ریاست اور ریاستی اداروں کے خلاف اشتعال انگیزی پر مقدمہ درج کرلیاگیا، یہ مقدمہ 22 crore Awaam Shereen Mazzari ki griffrtarri ki pur zoor Muzzamat jarte hain or inki faurri Rehhai ka Mutaliba kartey hain. Choor Besharm Biiki huwae Government Intiqaam ka Darwaza band karee. Aadalia or Security Idarey faurri Karrawai karee. Awaam rejectimported Government
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پولیس نے رات گئے عالمگیر خان کے گھر چھاپہ مارا: پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ20 سے زائد پولیس موبائلیں عالمگیر خان کے گلشن اقبال بلاک 7 میں قائم گھر پر آئیں: ارسلان تاج
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما عالمگیر خان کے گھر پر پولیس کا چھاپہکراچی میں پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنما عالمگیر خان کے گھر پر پولیس کی جانب سے چھاپہ مارا گیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

”عمران خان کو شدید خطرہ ہے، کچھ ہوا تو حکومت پر مقدمہ کریں گے“”عمران خان کو شدید خطرہ ہے، کچھ ہوا تو حکومت پر مقدمہ کریں گے“ arynewsurdu ImranKhan بھئ ہو جائے جو ہونا ہے ہو مر جائے تاکہ اس فتنے سے جان چھوٹے Allah protect him inshallah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ مشی خان نے ریحام خان کو کھری کھری سنا دیںلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)اداکارہ مشی خان نے ریحام خان کی ٹویٹ پر جواب دیتے ہوئے ،انہیں آڑے ہاتھوں لیا ،ریحام خان نے ٹویٹر پر ایک صارف کو جواب دیتے ہوئے لکھا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »