پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ، جسٹس اختر کیانی کے خلاف شکایت ججز کو خوف زدہ کرنے کی کوشش قرار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا، پی ٹی آئی کور کمیٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ خیبر پختونخوا کے سینیٹرز کی ایوان میں موجودگی تک چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین انتخاب ملتوی کیا جائے، سینیٹ میں تمام اکائیوں کی نمائندگی کے بغیر انتخاب غیر آئینی اور ناقابل قبول...

پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ، جسٹس اختر کیانی کے خلاف شکایت ججز کو خوف زدہ کرنے کی کوشش قراراسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا، جسٹس اختر کیانی کے خلاف شکایت کو ججز کو خوف زدہ کرنے کی کوشش قرار دے دیا گیا۔

پی ٹی آئی کور کمیٹی نے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے بائیکاٹ کا فیصلہ کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ خیبر پختونخوا کے سینیٹرز کی ایوان میں موجودگی تک چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین انتخاب ملتوی کیا جائے، سینیٹ میں تمام اکائیوں کی نمائندگی کے بغیر انتخاب غیر آئینی اور ناقابل قبول ہے۔ کور کمیٹی نے ججز کے حوالے سے مؤقف واضح کیا ہے کہ جسٹس محسن اختر کیانی کے خلاف شکایت ججز کو خوف زدہ کرنے کی حکومتی کوشش ہے، مخصوص جج کے خلاف مس کنڈیکٹ ریفرنس عدلیہ مخالف منظم منصوبے کا شاخسانہ ہے۔

کور کمیٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ چیف جسٹس ججز کو براہ راست اور بالواسطہ ہراساں کرنے کے واقعات کا نوٹس لیں، بانی پی ٹی آئی کے میڈیکل چیک میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کا عدالتی نوٹس بھی لیا جائے، اور جیل انتظامیہ ڈاکٹر عاصم کو بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ کرنے کی اجازت دے۔کمیٹی اجلاس میں عید تعطیلات میں بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود، پرویز الہٰی کو اہلخانہ سے ملاقات کی اجازت نہ دینے کی شدید مذمت کی گئی، اور اپیل کی گئی کہ 9 اپریل کو رجیم چینج آپریشن کے 2 سال مکمل ہونے پر قوم پُرامن انداز میں باہر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسکول بیگ میں اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، اسمگلنگ میں ریٹائرڈ ایف سی اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشافاسکول بیگ میں اسلحے کی کھیپ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی کارروائی کے دوران کے پی کے پولیس کا حاضر سروس کانسٹیبل کو گرفتار کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا ججز کو دھمکی آمیز خطوط پر فوری اور جامع تحقیقات کا مطالبہاسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس کے ججز کو دھمکی آمیز خطوط پر فوری اور جامع تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا چئیرمین، ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کے انتخاب کے بائیکاٹ کا فیصلہچئیرمین اور ڈپٹی چئیرمین کا انتخاب غیر آئینی ہے عدالت میں چیلنج کریں گے، ذرائع پی ٹی آئی کور کمیٹی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شیر افضل مروت نے پارٹی فوکل پرسنز کی تعیناتی کو سازش قرار دے دیاپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی فوکل پرسنز کی تعیناتی کو سازش قرار دے دیا۔ انہوں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کور کمیٹی میٹنگ میں آپس کی لڑائیوں کی خبریں سامنے آنے کے بعد ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )تحریک انصاف کی کور کمیٹی اور سیاسی ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے متعلق قرآن پاک پر حلف لینے کا انکشاف ہواہے ، پارٹی قیادت کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے قرآن پاک پر حلف لیا گیا ۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ کور کمیٹی میٹنگ میں آپس کی لڑائیوں کی خبریں سامنے آنے کے بعد حلف لیا گیا ، قیادت نے حکم دیا کہ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات ، سنی اتحاد کونسل کے سربراہ پھٹ پڑےاسلام آباد : پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات پر سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامدرضا پھٹ پڑے اور کہا فضول کی میڈیاپبلسٹی کے لئے بانی پی ٹی آئی کابرانہیں سوچ سکتا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »