پی ٹی آئی کا موجودہ حکومت کی کرپشن اجاگر کرنے کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی کا موجودہ حکومت کی کرپشن اجاگر کرنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu ImranKhan

یہ ہدایات انہوں نے لاہور میں پی ٹی آئی میڈیا اسٹریٹجک کمیٹی کے ہونے والے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے دیں، اجلاس میں فواد چوہدری، فرخ حبیب ، اسدعمر، مسرت جمشید سمیت دیگر رہنما شریک تھے۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ اس اہم اجلاس میں پی ڈی ایم حکومت کی کرپشن کو اجاگر کرنے کا فیصلہ کیا گیا اپنے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ جلد انتخابات کیلئے سوشل میڈیا کےذریعے رائے عامہ کو ہموار کیا جائے۔ پی ٹی آئی چیئرمین کا کہنا تھا کہ سلیمان شہباز کی وطن واپسی پر اس کے خلاف قائم کرپشن کے مقدمات کو اجاگر کیا جائے، این آر او ٹو نے جس طرح ملکی معیشت کو تباہ کیا اسے عوام کے سامنے لایا جائے۔

عمران خان نے کہا کہ پی ڈی ایم حکومت کی غیر ذمہ دارانہ پالیسیاں سوشل میڈیا پر عوام کے سامنے لائی جائیں، پاکستان پی ڈی ایم حکومت کی وجہ سے معاشی گرداب میں بری طرح پھنس چکا ہے۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے حریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مزید کہا کہ پاکستان کو اقتصادی بھنور سے نکالنے کا واحد طریقہ فوری اور شفاف انتخابات ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

PTI should register corruption changes on PTI ministers & accomplices whose properties increased during PTI regime Charity starts at home

Apni corruption kasa non-ugagr kran ga?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کا حقِ دفاع ختم کرنے کا فیصلہ درست قرارلاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی ہتکِ عزت کے دعوے میں دفاع کا حق ختم کرنے کے خلاف اپیل خارج کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز، دوسرے میچ کیلئے آج ملتان میں میدان سجے گاملتان کا پچ اسپنرز کیلئے ساز گارہوسکتا ہے جبکہ پی سی بی کی جانب سے مسٹری اسپنر ابرار احمد کو ٹیسٹ کیپ دینے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ Waste of time
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دنیا کو پاکستان سے متعلق اپنی رائے بدلنے کی ضرورت ہے: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداریکا کہنا ہے کہ دنیا کو پاکستان سے متعلق اپنی رائے بدلنے کی ضرورت ہے، سنگاپور اور دیگر آسیان ممالک آئی ٹی اور مالیاتی فیلڈ میں پاکستانی نوجوانوں کی GovtofPakistan ForeignOfficePk BBhuttoZardari 😁
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملتان ٹیسٹ: فواد چوہدری کا پی سی بی سے سکیورٹی کے بہتر انتظامات کا مطالبہملتان والوں کو بھی اس بڑے ایونٹ کا استقبال کرنا چاہیے: رہنما پی ٹی آئی عمران خان کو وزیر اعظم بنا نا ہماری زد ہے Imran khan 🇵🇰💚 ان پندرہ سالوں میں پپٹ_نیازی رجیم کے چارسال شامل ہیں ؟ڈبو fawadchaudhry
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈ کپ؛ نیدرلینڈز کو شکست، ارجنٹینا نے سیمی فائنل کا ٹکٹ کٹوا لیا - ایکسپریس اردوفیفا ورلڈ کپ؛ نیدرلینڈز کو شکست، ارجنٹینا نے سیمی فائنل کا ٹکٹ کٹوا لیا - ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ: ارشدشریف قتل ازخود نوٹس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاریسپریم کورٹ نے ارشدشریف قتل ازخود نوٹس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔تحریری حکمنامے میں خصوصی جے آئی ٹی سے جنوری کے پہلے ہفتے میں پیشرفت رپورٹ طلب کرلی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »