پی ٹی آئی خود اپنے جال میں پھنس چکی، راجا پرویز اشرف

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ثابت ہوگیا، سابقہ حکومتوں پر الزام تراشی کر کے عوام کو مزید بے وقوف نہیں بنایا جاسکتا، سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف تفصیلات جانیے: DailyJang

فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو میں راجا پرویز اشرف نے کہا کہ حکمران جماعت تحریک انصاف اپنے بچھائے ہوئے جال میں خود پھنس چکی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ثابت ہوگیا، سابقہ حکومتوں پر الزام تراشی کر کے عوام کو مزید بے وقوف نہیں بنایا جاسکتا ہے۔ سابق وزیراعظم نے مزید کہا کہ خیبرپختونخوا کے باشعور عوام نے بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کو بری طرح مسترد کیا ہے۔راجا پرویز اشرف نے یہ بھی کہا کہ پیپلز پارٹی کافی عرصےسستی کا شکار رہی، لیکن اب ہم سیاست کے میدان میں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شجاعت،پرویز الٰہی روضہ رسولؐ کے مہمان نواز سے ملےCM_SINDH SRP_WAITING_CANDIDATE کو انصاف دو۔۔ سر ہمارا بھی آواز بنیں۔۔۔ پلیز سب مل کر ہماری آواز بنیں۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلدیاتی انتخابات۔۔پرویز خٹک نے پیپلز پارٹی کو ووٹ دیدیاخیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات میں وزیر دفاع پرویز خٹک نے تحصیل کونسل چیئرمین شپ کے انتخابات میں بلے اور تیر پر مہر لگادی۔ ایتھے رکھ خقہ زیادہ پیا تھا کیا۔ لکی مروت، ٹانک مہمند اور کاٹلنگ میں تازہ ترین اطلاعات تک کتاب ہائی لیڈ پہ، پی ٹی آئی کو بدترین مار پڑ رہی ہے۔ ووٹ_صرف_کتاب_کا ووٹ_مولانا_کا کتاب_چھا_گئی Vote4Kitab
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سیاست میں کوئی چیز آخری نہیں ہوتی، پرویز الہٰیپیپلز پارٹی کے مقامی جنرل سیکریٹری چوہدری وارث ندیم کے ساتھ ساتھ چوہدری آصف رانجھا اور باطن رانجھا بھی ق لیگ میں شامل ہوگئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نوشہرہ میئر الیکشن پرویز خٹک سے دلچسپ غلطیوزیر دفاع کو اپنی غلطی کا جلد ہی اندازہ ہوگیا تو انہوں نے پریزائیڈنگ افسر سے دوبارہ پرچی وصول کر کے صحیح ووٹ کاسٹ کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang یہ اور اس جیسے ، جنرل الیکشن میں EVM کے ذریعہ کیسے ووٹ کاسٹ کرسکیں گے ۔ الیکشن کمیشن کے لئیے لمحۂ فکریہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پرویز خٹک نے اپنے بیٹے کے مخالف امیدوار کے نشان پر مہر لگادیخیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے دوران وزیر دفاع پرویز خٹک نے ووٹ کاسٹ کرتے وقت بیٹے کے خلاف کھڑے ہونے والے اپنے بھتیجے کے نشان پر مہر لگا دی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پرویز خٹک گنڈا پور شاہ فرمان علی محمد خان شبلی فراز سمیت وہ رہنما جن کے حلقوں سے پی ٹی آئی کو شکست ہوئیپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن)  خیبر پختونخوا کے بلدیاتی الیکشن میں جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) نے میدان مار لیا جب کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »