نوشہرہ میئر الیکشن پرویز خٹک سے دلچسپ غلطی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر دفاع کو اپنی غلطی کا جلد ہی اندازہ ہوگیا تو انہوں نے پریزائیڈنگ افسر سے دوبارہ پرچی وصول کر کے صحیح ووٹ کاسٹ کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

پرویز خٹک کی ووٹ کاسٹ کے دوران دلچسپ صورتحال سامنے آئی، جس کے بعد انہیں ووٹ کی پرچی دوبارہ وصول کرنی پڑگئی۔

ہوا کچھ یوں کہ میئر نوشہرہ کی سیٹ پر وزیر دفاع نے بیٹے کے مدِ مقابل بھتیجا کھڑا ہے، بیٹا پی ٹی آئی اور بھتیجا پی پی کی طرف سے امیدوار ہے۔وزیر دفاع کو اپنی غلطی کا جلد ہی اندازہ ہوگیا تو انہوں نے پریزائیڈنگ افسر سے دوبارہ پرچی وصول کر کے صحیح ووٹ کاسٹ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ اور اس جیسے ، جنرل الیکشن میں EVM کے ذریعہ کیسے ووٹ کاسٹ کرسکیں گے ۔ الیکشن کمیشن کے لئیے لمحۂ فکریہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلدیاتی انتخابات۔۔پرویز خٹک نے پیپلز پارٹی کو ووٹ دیدیاخیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات میں وزیر دفاع پرویز خٹک نے تحصیل کونسل چیئرمین شپ کے انتخابات میں بلے اور تیر پر مہر لگادی۔ ایتھے رکھ خقہ زیادہ پیا تھا کیا۔ لکی مروت، ٹانک مہمند اور کاٹلنگ میں تازہ ترین اطلاعات تک کتاب ہائی لیڈ پہ، پی ٹی آئی کو بدترین مار پڑ رہی ہے۔ ووٹ_صرف_کتاب_کا ووٹ_مولانا_کا کتاب_چھا_گئی Vote4Kitab
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شجاعت،پرویز الٰہی روضہ رسولؐ کے مہمان نواز سے ملےCM_SINDH SRP_WAITING_CANDIDATE کو انصاف دو۔۔ سر ہمارا بھی آواز بنیں۔۔۔ پلیز سب مل کر ہماری آواز بنیں۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیاست میں کوئی چیز آخری نہیں ہوتی، پرویز الہٰیپیپلز پارٹی کے مقامی جنرل سیکریٹری چوہدری وارث ندیم کے ساتھ ساتھ چوہدری آصف رانجھا اور باطن رانجھا بھی ق لیگ میں شامل ہوگئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلدیاتی انتخابات۔۔پرویز خٹک نے پیپلز پارٹی کو ووٹ دیدیاخیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات میں وزیر دفاع پرویز خٹک نے تحصیل کونسل چیئرمین شپ کے انتخابات میں بلے اور تیر پر مہر لگادی۔ ایتھے رکھ خقہ زیادہ پیا تھا کیا۔ لکی مروت، ٹانک مہمند اور کاٹلنگ میں تازہ ترین اطلاعات تک کتاب ہائی لیڈ پہ، پی ٹی آئی کو بدترین مار پڑ رہی ہے۔ ووٹ_صرف_کتاب_کا ووٹ_مولانا_کا کتاب_چھا_گئی Vote4Kitab
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

Breaking News: Elections Postponed In Dera Ismail Khan | Dawn NewsBreaking News: Elections Postponed In Dera Ismail Khan | Dawn NewsDeraIsmailKhan ANP Election ReturningOfficer DIKhan CityMayorElection CityMayor ECP...
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اداکارہ سنی لیون نے کھلونے سے کھیلنے کی دلچسپ ویڈیو جاری کردیممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے  بچوں کی طرح کھلونے سے کھیلنے کی دلچسپ ویڈیو جاری کردی۔ سنی لیون نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »