پی ٹی آئی کے رہنما اعظم سواتی کے وارنٹ گرفتاری جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی کے رہنما اعظم سواتی کے وارنٹ گرفتاری جاری مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کےخلاف متنازع ٹویٹ کے کیس کی سماعت ہوئی۔

پراسیکیوٹررضوان عباسی نے سوال کیا کہ اعظم سواتی نےکیاعدالت سےحفاظتی ضمانت لی ہے؟ اعظم سواتی کو متعدد بار فرد جرم عائد کرنے کیلئےعدالت نے بلایا لیکن نہیں آئے۔ حلف نامےکےباوجود اعظم سواتی عدالت میں پیش نہیں ہوئے، ان کا زمان پارک میں رہائش پذیر ہونے کا ہی کوئی ثبوت دےدیں، عدالت سے استدعا ہے اعظم سواتی کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیےجائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

متنازع بیان کیس: اعظم سواتی کے وارنٹ گرفتاری جاریاسلام آباد کے اسپیشل جج سینٹرل کی عدالت نے متنازع ٹوئٹ کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

متنازع ٹوئٹ کیس: اعظم سواتی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی دارالحکومت کی مقامی عدالت نے متنازع ٹوئٹ کیس میں تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’جناح ہاؤس میں حملے کے وقت پی ٹی آئی کارکن دیکھے‘پی ٹی آئی رہنما سینیٹر ولید اقبال نے تسلیم کیا ہے کہ لاہور کے جناح ہاؤس میں حملے کے وقت انہوں نے مشتعل پی ٹی آئی ورکرز کو اندر دیکھا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی سنجے گنگوانی کاپارٹی چھوڑنے کااعلانپاکستان تحریک انصاف کے رہنماﺅں کی جانب سے 9 مئی کے واقعات کے بعد پارٹی چھوڑنے کا سلسلہ جاری ہے،پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی نے پارٹی چھوڑنے کااعلان کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومتی اتحادی بی این پی مینگل کے سربراہ کا شیری مزاری کی رہائی کا مطالبہاسلام آباد : حکومتی اتحادی بی این پی مینگل کے سربراہ نے پی ٹی آئی رہنما شیری مزاری کی رہائی کا مطالبہ کردیا اور ان کے ساتھ رویےکی مذمت کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »