پی ٹی آئی کا حکومت سے مذاکرات جاری رکھنے کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی کا حکومت سے مذاکرات جاری رکھنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu PTI

ذرائع کے مطابق زمان پارک لاہور میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا، اجلاس میں پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کے ارکان شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری اور بیرسٹر علی ظفر نے خصوصی شرکت کی۔ذرائع کے مطابق پرویز الہیٰ کے گھرچھاپےکےبعد حکومت سےمذکرات پرپی ٹی آئی میں اختلاف رائے سامنے آیا، ارکان کی اکثریت رائے تھی کہ مرکزی صدر کے گھر پر پولیس چھاپے کے باوجود مذاکرات جاری رکھنے چاہیے یہ گرفتاریاں اور چھاپے مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی سازش...

ذرائع کے مطابق مذاکراتی کمیٹی میں شامل تینوں رہنما اب بھی مذاکرات کو جاری رکھنےکےحق میں ہیں،رہنماؤں کا کہنا تھا کہ ہمیں مذاکرات سے پیچھے نہیں ہٹنا چاہئے ایسا کیا تو حکومت کو جواز مل جائے گا۔ عمران خان کی زیرصدارت اجلاس میں چند سینئر رہنماؤں نے ماحول بہتربنانے تک مذاکرات کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ پرویزالٰہی کےگھرچھاپے سے واضح ہوگیا کہ مذاکرات کرنیوالے سیاستدان کمزورہیں۔

اجلاس میں اس نقطے پر بھی گفتگو ہوئی کہ مذاکرات میں معاملہ ستمبر یا جولائی کا نہیں بلکہ بجٹ دینےکا ہے اسحاق ڈار ایسا بجٹ دینا چاہتےہیں جو عالمی مالیاتی اداروں سےبات چیت کےخلاف ہوگا، ایسے بجٹ سے نئی آنے والی حکومت کے لیے مشکلات پیدا کرناچاہتے ہیں۔۔ یہ چاہتےہیں نگراں حکومت تین ماہ کا بجٹ دے اورپھر نئی حکومت سالانہ بجٹ لائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کا حکومت سے مذاکرات جاری رکھنے کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) پرویز الہیٰ کے گھر پر چھاپے کے باوجود پاکستان تحریک انصاف نے حکومت سے مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت کے ساتھ مذاکرات جاری رہیں گے، پی ٹی آئی کا فیصلہمذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوششوں کو مسترد کرتے ہیں، منگل کو حتمی ایجنڈے پر بات ہوگی: فواد چوہدری کی ٹوئٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئیاسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات کا دوسرا دور ختم ہو گیا، اجلاس کے بعد اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کا حکومت سے مذاکرات جاری رکھنے کا اعلانعمران خان نے کہا کہ کہہ رہے ہیں پہلے بجٹ پاس کریں گے اس کے بعد الیکشن کروائیں گے۔ تفصیلات: DailyJang ImranKhan PTIOfficial
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج ہو گا.حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج ہو گا. مزید تفصیلات ⬇️ GovernmentofPakistan PMLN PDM PTI ImranKhan ChFawadHussain ShahMehmoodQureshi YousafRazaGillani IshaqDar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Apr 28, 2023, لاہور, Page 1,حکومت سے مذاکرات ، مئی تک اسمبلیاں تحلیل ، جولائی میں الیکشن ، استعفے واپس کریں : پی ٹی آئی مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News GovernmentofPakistan Meeting Assembly July Dissolve Elections2023 Resigns
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »