پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دیا جائے رانا ثنا اللہ

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رانا ثنا اللہ نے پی ٹی آئی سے متعلق بڑا مطالبہ کردیا

طیارے کو آگ لگائی گئی،عمران خان کو جس طرح ضمانت دی گئی دنیا کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی، جو کچھ ہوچکا اس کے بعد یہی حل ہے کہ پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دیا جائے۔

وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کاکہناتھا کہ فتنے نے لوگوں کے ذہنوں میں نفرت کی سیاست ڈالی،لوگوں کو پٹرول بم بنانے کی باقاعدہ تربیت دی گئی، شرپسندوں نے شہدا کی یادگاروں کو آگ لگائی، لوگوں کو جلاؤ گھیراؤ کیلئے اہداف دئیے گئے،چیف جسٹس نے خود مذمت کی نہ اس سے کرائی،چیف جسٹس نے خود بھی سوال نہ کیا، ساتھی ججز کو بھی نہ کرنے دئیے۔ان کاکہناتھا کہ 60ارب کا ڈاکا ڈالنے والاکہتا ہے تلاشی نہیں دوں گا،مبینہ آڈیولیکس سے پی ٹی آئی کاچہرہ بے نقاب ہوچکا،اندیشہ ہے ریڈزون...

رانا ثنا اللہ کاکہناتھا کہ تین رکنی بینچ جس طرح فیصلے کررہاہے لوگوں میں غم وغصہ ہے، احتجاج سے متعلق اداروں کی اطلاعات بڑی الارمنگ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گینگسٹر کی شناخت سی سی فوٹیج سے کی جا رہی ہے۔ کسی سے رعایت نہیں کریں گے۔ شر پسندوں نے جو کچھ کیا اس کے دستاویزی ثبوت موجود ہیں۔ گینگسٹر کو شناخت کے بعد چھوڑا نہیں جائِے گا ۔ - BBC Urduجناح ہاؤس کو دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے، مجرموں کو 72 گھنٹوں میں گرفتار کیا جائے گا: شہباز شریف لائیو پیج: تصویر: Getty
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی میں شمولیت سے انکار کیا تو نیب کا کیس بنا دیا گیا، مصطفیٰ کمالمتحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں شامل ہونے سے انکار کیا تو نیب کا کیس بنا دیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں پرتشدد واقعات اور جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں گرفتار افراد ایک ماہ کیلئے نظربندکراچی میں جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی کارکنان کو لاڑکانہ، سکھر اور جیکب آباد سمیت دیگر جیلوں میں رکھا جائے گا: نوٹیفکیشن
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کو پولیس نے عدالت سے باہر جانے سے روک دیاچیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو اسلام آباد پولیس نے عدالت سے باہر جانے سے روک دیا۔ تفصیلات جانیے: imranKhanPTI DailyJang IslamabadHighCourt PTIOfficial
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی وزرا کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سپریم کورٹ کے باہر احتجاج نہ کرنے کی اپیل کیکچھ روز قبل بھی ملک میں حالات خراب ہوئے۔ وفاقی حکومت چاہتی ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ڈی چوک پر احتجاج کرے، اسحاق ڈار تفصیلات جانیے: DailyJang PDM
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 4 مبینہ دہشتگردگرفتارترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیموں سے ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »