روزانہ ایک آڑو کھانے سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روزانہ ایک آڑو کھانے سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

درحقیقت جانوروں پر ہونے والے تحقیقی کام میں تو دریافت کیا گیا کہ آڑو کے گودے کو جِلد پر لگانے سے سورج کی شعاعوں سے ہونے والے نقصان کی روک تھام ہو سکتی ہے۔تحقیقی رپورٹس میں دریافت کیا گیا کہ آڑو میں ایسے مرکبات موجود ہوتے ہیں جو ہائی بلڈ شوگر اور انسولین کی مزاحمت سے تحفظ فراہم کرنے کا کام کرتے ہیں۔اگر آپ زیادہ نمک والی غذائیں کھانے کے عادی ہیں تو اس پھل میں موجود پوٹاشیم جسم کے اندر نمک کے اثرات کو توازن میں لانے میں مدد فراہم کرے گا۔پوٹاشیم سے عمر بڑھنے کے ساتھ ہڈیوں کے حجم میں کمی کا خطرہ...

ہر فرد کو روزانہ 4700 ملی گرام پوٹاشیم کی ضرورت ہوتی ہے اور ایک چھوٹے آڑو میں پوٹاشیم کی مقدار 247 ملی گرام جبکہ درمیانے سائز کے آڑو میں 285 ملی گرام ہوتی ہے۔آڑو میں موجود فلورائیڈ دانتوں کو صحت مند رکھنے میں مدد فراہم کرتا ہے، یہ منرل بیشتر ٹوتھ پیسٹس میں بھی استعمال ہوتا ہے جو کہ منہ کے جراثیموں کا خاتمہ کرکے عمر بڑھنے کے ساتھ دانتوں میں آنے والی تنزلی سے تحفظ فراہم کرتا ہے۔نباتاتی پولی فینولز اور پری بائیوٹیکس جیسے غذائی اجزا آڑو میں پائے جاتے ہیں جن کو جسمانی ورم میں کمی لانے کے لیے...

نوٹ: یہ مضمون طبی جریدوں میں شائع تفصیلات پر مبنی ہے، قارئین اس حوالے سے اپنے معالج سے بھی ضرور مشورہ کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گرمیوں میں اخروٹ کھانے کے کیا فائدے ہیں؟ماہرین نے ہدایت کرتے ہوئے ایک دن میں 28 گرام سے زیادہ اخروٹ کھانے سے منع کیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ثانیہ مرزا نے صحافی کے سوال پر شعیب ملک کا تذکرہ کردیاتقریب کے دوران صحافی نے ثانیہ مرزا سے سوال کیا کہ وہ اپنے بیٹے اور کرئیر کو ایک ساتھ کیسے منیج کر لیتی ہیں؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ سے لاہور روانہعمران خان اسلام آباد پولیس کی سکیورٹی میں روانہ ہوئے، عدالت سے روانگی سے قبل عمران خان نے ایک ویڈیو پیغام بھی جاری کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پرندے گنتی کرو اور لاکھوں روپے کماؤ!برطانوی محکمہ جنگلی حیات کو ایک ایسے شخص کی تلاش ہے جو دنیا کے دور دراز اور ویران جزیروں میں سے ایک پر 13 ماہ گزارنے کے لیے تیار ہو۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آنے والے دنوں میں دو چہروں والے عمران خان کو بے نقاب کروں گا: تنویر الیاسعمران خان لوگوں کو اپنے مطلب کیلئے استعمال کرتے ہیں، جو چیز عمران خان کے حق میں ہو اسے ماننے کے لیے تیار ہوتے ہیں، سابق وزیراعظم آزاد کشمیر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یاسمین راشد کو لاہور کے سروسز ہسپتال میں رکھنے کا فیصلہسابق صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ناساز ہونے پر جیل حکام نے انہیں اپنی تحویل میں سروسز ہسپتال منتقل کیا تھا جہاں وہ زیر علاج ہیں، ہسپتال ذرائع کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »