پی ٹی آئی کی ریلی: اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی کی ریلی: اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ Islamabad Section144 PTIRally PTI PDM PMLNGovt IslamabadPolice ICT_Police PTIofficial RanaSanaullahPK ImranKhanPTI

ہونے کے باعث اسلام آباد کی حدود میں کسی بھی جلسے، جلوس اور اجتماع کی اجازت نہیں ہوگی۔ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلا امتیاز قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔اسلام آباد پولیس کے مطابق فیض آباد اور دیگر راستوں سے اسلام آباد میں داخل ہونے والے شہریوں کو چیکنگ کے بعد داخل ہونے دیا جائے گا۔ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں پکار 15 پر کال کریں۔خیال رہے کہ پی

ٹی آئی نے مہنگائی کے خلاف ملک بھر میں مارچ کا اعلان کر رکھا ہے۔ لاہور میں لبرٹی چوک سے پیدل ریلی نکالی جائے گی جبکہ راولپنڈی اور پشاور سے بھی ریلی نکالی جائے گی۔پی ٹی آئی ریلی کو مدِ نظر رکھتے ہوئے پشاور میں بھی دفعہ 144 کا نفاذ کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر پشاور کے مطابق 5 یا اس سے زیادہ افراد ایک جگہ جمع ہونے پر پابندی ہوگی۔ دفعہ 144 آج سے تین دنوں کے لیے نافذ رہے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور میں تحریک انصاف کی ریلی، دفعہ 144 نافذ - ایکسپریس اردوترجمان پی ٹی آئی شوکت یوسفزئی کی دفعہ 144 کے نفاذ کی مذمت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس: عمران خان 30 مئی کو ذاتی حیثیت میں عدالت طلباسلام آباد: (دنیانیوز) اسلام آباد کی عدالت نے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 30 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس: عمران خان 30 مئی کو ذاتی حیثیت میں عدالت طلباسلام آباد: (دنیانیوز) اسلام آباد کی عدالت نے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 30 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران اور دیگر کیخلاف نیب انکوائری انویسٹی گیشن میں تبدیلعمران اور دیگر کیخلاف نیب انکوائری انویسٹی گیشن میں تبدیل DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی بھی مبینہ آڈیو سامنے آگئیاسلام آباد : سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی بھی مبینہ آڈیو سامنے آگئی، جس میں وہ پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر ابوزر سے گفتگو کررہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان تحریک انصاف کو آج لاہور میں ریلی کی اجازت مل گئیچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آج لبرٹی مارکیٹ سے ناصرباغ تک پیدل ریلی کی قیادت کرنے کا اعلان کر رکھا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »