سوڈان میں جنگ بندی میں 72 گھنٹے کی توسیع پر رضامند

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوڈان میں جنگ بندی میں 72 گھنٹے کی توسیع پر رضامند Sudan Ceasefire War SudanCrisis Army RSF

مدت اتوار کی نصف شب ختم ہونے والی تھی مگر اب اس میں مزید 72 گھنٹےکی توسیع کی جائے گی۔ سوڈانی فوج اور نیم فوجی سریع الحرکت فورسز کے درمیان 15 اپریل کو اقتدار کی کشمکش کے نتیجے میں لڑائی شروع ہوئی تھی اوراس میں اب تک سیکڑوں افراد ہلاک اور ہزاروں زخمی ہوچکے ہیں۔ دریائے نیل کے کنارے واقع سوڈانی دارالحکومت خرطوم میں لڑائی میں مصروف متحارب فریقین کے درمیان جنگ بندی کی موجودہ مدت اتوار کی نصف شب کو ختم ہو رہی تھی۔سوڈانی فوج نے پہلے اس میں توسیع پررضامندی ظاہر کی ہے اورکہا ہے کہ اسے امید ہے کہ...

کیا ہے کہ اس نے مغرب سے خرطوم کی طرف جانے والے آر ایس ایف کے قافلوں کو تباہ کردیا ہے جبکہ آر ایس ایف کا کہنا ہے کہ فوج نے صوبہ خرطوم کے متعدد علاقوں میں اس کے ٹھکانوں پر حملے کے لیے توپ خانے اور جنگی طیاروں کا استعمال کیا۔ دارالحکومت میں اپنی فورسز کو مضبوط کرنے کی کوشش میں فوج نے ہفتہ کے روز کہا کہ سنٹرل ریزرو پولیس کی خرطوم میں تعیناتی شروع کردی گئی ہے اور آہستہ آہستہ اس کی نفری دارالحکومت کے دیگر علاقوں میں تعینات کی جائے گی۔ سینٹرل ریزرو پولیس سوڈان کی پولیس فورس کا ایک بڑا اور بھاری...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوڈانی فوج جنگ بندی میں 72 گھنٹے کی توسیع پر رضامندخرطوم : (ویب ڈیسک ) سوڈان میں فوج اور پیراملٹری فورسز کے درمیان جھڑپیں ، فوج جنگ بندی میں مزید 72 گھنٹے کی توسیع کیلئے رضامند ہوگئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سوڈان میں فوج پیراملٹری فورسز کیساتھ جنگ بندی میں توسیع پر راضی ہوگئیسوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری فورس کے درمیان 15 اپریل سے جاری لڑائی میں اب تک 500 سے زائد افراد ہلاک اور 4 ہزار سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سوڈان: اندھا دھند فضائی حملوں سے دارالحکومت خرطوم لرز اٹھاسوڈان میں خون ریز جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے، اندھا دھند فضائی حملوں سے دارالحکومت خرطوم لرز اٹھا۔سوڈان میں جاری لڑائی تیسرے ہفتے میں داخل ہو گئی ہے، خرطوم میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

رحیم یار خان: کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن 22 ویں روز بھی جاریکچہ آپریشن میں کلیئرکروائے گئے علاقوں میں پولیس کی جانب سے گشت کیا گیا اور داخلی اور خارجی راستوں پرناکہ بندی کے ساتھ آنے جانے والوں کی چیکنگ کی گئی: ترجمان پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سوڈان میں متحارب فریقین مذاکرات کیلئے تیار ہوگئےسوڈان میں متحارب فریقین مذاکرات کیلئے تیار ہوگئے Detail News: Sudan CivilWar ForeignNationals USA France Germany Italy Egypt Russia SaudiArabia SudanPMO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سوڈان: فورسز کے درمیان جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد 528 تک پہنچ گئیخرطوم: (دنیا نیوز) سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان جاری جھڑپوں کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد 528 تک پہنچ گئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »