پی ٹی اے نے موبائل سروس بند کرنے کا حکم دے دیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس کی درخواست منظور: گجرات، راولپنڈی اور لاہور کے مختلف علاقوں میں موبائل سروس بند رہے گی

دوسری جانب لاہور کا بتی چوک میدان جنگ بن گیا۔ پولیس اور تحریک انصاف کے کارکن آمنے سامنے آگئے، پولیس نے یاسمین راشد کی قیادت میں نکلنے والے پی ٹی آئی کارکنوں پر شیلنگ کی جبکہ کارکنوں نے رکاوٹیں ہٹا دیں۔

ادھر پولیس نے لاہور سے اعجازچودھری اور میاں محمود الرشید کو گرفتار کرلیا گیا۔ سینیٹر ولید اقبال روپوش ہوگئے۔ میاں اسلم اقبال، جمشید چیمہ، ندیم عباس بارا، یاسر گیلانی کی بھی گرفتاری کا امکان ہے جبکہ پی ٹی آئی کے سیکڑوں کارکن گرفتار کئے جا چکے ہیں۔ جنہیں 16 ایم پی او کے تحت جیل بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور کے بیشتر علاقوں میں موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہحکومت نے لاہور میں 20 مقامات پر موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لانگ مارچ کے پیش نظر پنجاب میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردولاہور سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد جانے والے تمام راستے سیل کردئیے گئے ہیں، پارٹی ذرائع Bura ho in ka mulk bnd kr deta mobile bnd krn nal ke hojae ga یہ تو کوئی بریکنگ نیوز نہیں ہے خان نے پہلے بتا دیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس بند کردی گئیبس سروس راولپنڈی اور اسلام آباد انتظامیہ کی درخواست پر بند کی گئی ہے، میٹرو بس انتظامیہ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی لانگ مارچ، راولپنڈی، اسلام آباد میٹرو بس سروس بند
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

واٹس ایپ کا مخصوص فونز کیلئے سروس بند کرنے کا فیصلہ10:35 AM, 24 May, 2022, ٹیکنالوجی, ۔کیلی فورنیا: دنیا بھر میں  مقبول ترین میسجنگ ایپ  واٹس ایپ نے مخصوص آئی فونز پر سروس بند کرنے کا فیصلہ کر لیا Jao jo krna hy kr lo
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ایلون مسک کا ٹوئٹر کو سپر ایپ اور پیمنٹ سروس میں بدلنے کا عندیہایلون مسک ٹوئٹر کو ایسی سپر ایپ میں تبدیل کرنے پر غور کررہے ہیں جو ادائیگیوں کے حوالے سے نمایاں کردار ادا کرسکے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »