راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس بند کردی گئی

24/05/2022 6:56:00 PM

میٹرو بس انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بس سروس راولپنڈی اور اسلام آباد انتظامیہ کی درخواست پر بند کی گئی ہے۔

Pti Long March, Daily Jang

بس سروس راولپنڈی اور اسلام آباد انتظامیہ کی درخواست پر بند کی گئی ہے، میٹرو بس انتظامیہ تفصیلات جانیے: DailyJang

میٹرو بس انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بس سروس راولپنڈی اور اسلام آباد انتظامیہ کی درخواست پر بند کی گئی ہے۔

خیال رہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے 25 مارچ کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کرنے کا اعلان کیا ہوا ہے۔ادھر حکومت کی جانب سے اس لانگ مارچ کو روکنے کا فیصلہ بھی کرلیا گیا ہے۔

مزید پڑھ:
Daily Jang »

TONIGHT WITH MONALAM | 29 September 2022 || ABBTAKK

#abbtakk #tonightwithmonalam #twm Welcome to AbbTakk’s Official Channel where we bring the latest news, events and topics affecting you, from across the coun... مزید پڑھ >>

پی ٹی آئی لانگ مارچ، راولپنڈی، اسلام آباد میٹرو بس سروس بند

ریڈ لائن بس منصوبے پر کام کرنیوالی کمپنی کراچی میں 50 ہزار درخت لگائے گیکراچی میں بی آر ٹی ریڈ لائن بس منصوبے کی راہ میں حائل درختوں کی کٹائی پر متعلقہ تعمیراتی کمپنی کا موقف بھی سامنے آگیا، کمپنی کا دعوی ہے کہ وہ ماحول کی بہتری کیلئے شہر میں 50 ہزار درخت لگائے گی۔ DailyJang پودے لگاکر چھوڑ دے گی یا صرف فینسی ٹائپ جو کم کاربن جذب کرتے ہیں کو درخت بناۓ گی؟

گلیات خیرہ گلی کے مقام پر 2بسوں میں تصادم ایک بس کھائی میں گرنے سے 8افراد جاں بحقگلیات( ڈیلی پاکستان آن لائن ) گلیات میں خیرہ گلی کے مقام پر 2 بسوں میں تصادم ہوا جس کے بعد ایک بس گہری کھائی میں گرنے سے  8 افراد جاں بحق جبکہ 20 زخمی ہو

پی ٹی آئی لانگ مارچ، راولپنڈی، اسلام آباد میٹرو بس سروس بند

پی ٹی آئی لانگ مارچ، انتظامیہ کا فیض آباد انٹرچینج سِیل کرنےکا فیصلہراولپنڈی اور اسلام آباد پولیس کی اضافی نفری فیض آباد تعینات کردی گئی ہے، آج رات سے فیض آباد مکمل سِیل کردیا جائےگا، ذرائع L you can't control bloody puppets آجکل ہر پٹواری دوسرے پٹواری کو شک کی نظر سے دیکھ رہا ہے کہ کہیں اس کی غیرت جاگ تو نہیں گئی😁😂

پی ٹی آئی کا آزادی مارچ، مختلف شاہراہیں کنٹینرز لگا کر بندپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے آزادی مارچ کے باعث مختلف مقامات پر موٹروے اور اہم شاہراہیں بند کردی گئی ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

سروس انتظامیہ نے کہا کہ میٹرو بس سروس ممکنہ طور پر 26 تاریخ تک بند رہے گی، میٹرو سروس کی مزید بندش کا فیصلہ حالات دیکھ کر کیا جائے گا۔ خیال رہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے 25 مارچ کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کرنے کا اعلان کیا ہوا ہے۔ ادھر حکومت کی جانب سے اس لانگ مارچ کو روکنے کا فیصلہ بھی کرلیا گیا ہے۔ قومی خبریں سے مزید .بریکنگ :- عمران خان کوتکلیف ہےہماری حکومت رہ گئی تومسائل حل ہوجائیں گے،مریم نواز بریکنگ :- مشکل فیصلےلیں گے لیکن عوام پرکم بوجھ ڈالیں گے،مریم نواز بریکنگ :- معیشت کی بحالی کیلئے دن رات محنت کریں گے،مریم نواز بریکنگ :- نوازشریف تمہاری سیاست بھی ختم کرےگا،مریم نواز بریکنگ :- عمران خان کی ڈی چوک پر سیاست ختم ہوگی،مریم نواز بریکنگ :- عمران خان گرفتاری کےڈرسےپشاورمیں چھپ کربیٹھا ہے،مریم نواز بریکنگ :- حکومت ڈاکٹر یاسمین راشدکوگرفتار نہیں کرےگی،مریم نواز بریکنگ :- شہبازشریف جیساوزیراعظم قسمت سے پاکستان کو ملاہے،مریم نواز بریکنگ :- لاہور: فیصلےعوام کےحق میں ہوں گے،مریم نواز بریکنگ :- فیصلےآئین وقانون کےمطابق ہوں گے،مریم نواز بریکنگ :- فتنےکوروکنا تمام اداروں کی ذمہ داری ہے،مریم نواز بریکنگ :- حکومت اداروں کی تذلیل کی اجازت نہیں دےگی،مریم نواز بریکنگ :- عمران خان لانگ مارچ کرلیں،قانون حرکت میں آئےگا،مریم نواز بریکنگ :- ایک دن عمران خان خودکہیں گے کہ وہ استعمال ہوئے،مریم نواز بریکنگ :- گزشتہ دورمیں جھوٹے مقدمات بنائےگئے،مریم نواز بریکنگ :- راناثنااللہ کو اپنے ملک کی حفاظت کرناآتی ہے،مریم نواز بریکنگ :- ملک بچانےکیلئےتمام اداروں کو ایک پیج پرہوناچاہیے،مریم نواز اہم موضوعات.ریڈ لائن بس منصوبے پر عمل درآمد کے لیے سندھ حکومت کی قائم کردہ پبلک سیکٹر کمپنی ٹرانس کراچی کا کہنا ہے کہ کاٹے گئے ہر درخت کی جگہ پانچ درخت لگائے جائیں گے۔ ان میں لگنم ٹری، گل موہر، ناریل، کھجور، نیم اور پیپل جیسے درخت شامل ہیں جو سایہ، پھل اور سال بھر آکسیجن فراہم کرنے کے لیے جانے جاتے ہیں۔ کراچی ان دنوں شدید گرمی اور ہیٹ ویوو کی لپٹ میں ہے، اس صورتحال میں تناآور درختوں کی کٹائی نے ماحول کی تباہی سے متعلق تشویش کو بڑھا دیا ہے۔ سندھ انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ریڈ لائن کے 26 کلومیٹر طویل ٹریک کی تعمیرمیں 23 ہزار 7 سو درخت متاثر ہوں گے، اس لحاظ سے ماحول کے تحفظ کیلئے کمپنی کو ایک لاکھ 18 ہزار 5 سو درخت لگانے چاہیں لیکن کمپنی صرف پچاس ہزار درخت لگائے گی۔ کمپنی نے اپنے بیان میں یہ دعوی بھِی کیا کہ ساڑھے آٹھ ہزار درختوں کی تقل مکانی کی جائے گی، لیکن ٹیم جیو نے مشاہدہ کیا کہ نیم سمیت کئی ماحول دوست درخت جڑوں سے اکھاڑ دیئے گئے اور ایک درخت بھی کسی دوسری جگہ منتقل نہیں کیا گیا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ درختوں کی ایک جگہ سےدوسری جگہ منتقلی ایک مہنگا عمل ہے اس لئے اس پر کم ہی عمل ہوتا ہے۔ سندھ انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ معاہدے میں درختوں کی کٹائی نہیں بلکہ منتقل کرنے کا کہا گیا ہے۔ قومی خبریں سے مزید.گئے ۔  نجی ٹی وی" دنیا نیوز" کے مطابق  پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ دونوں بسوں میں ریس کے دوران پیش آیا ، تصادم کے بعد ایک بس گہری کھائی میں گر گئی ، حادثے میں  8 افراد جاں بحق جبکہ   20  زخمی ہو گئے ۔ وزیر اعلیٰ  پنجاب حمزہ شہباز نے   ٹریفک حادثے  میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار  کرتے ہوئے  جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا۔ پنجاب اسمبلی میں پولیس گردی ، مختلف ممالک کی پارلیمنٹ کے سیکرٹریز کے پنجاب اسمبلی حکام سے رابطے وزیر اعلیٰ نے  زخمیوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی ، وزیر اعلی حمزہ شہباز نے  منتخب نمائندوں اور انتظامیہ کو ریسکیو آپریشن کی نگرانی کی ہدایت بھی کی جبکہ  حادثے کے بارے میں رپورٹ طلب کر لی۔ مزید :.