پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی میاں سومرو نے سپیکر سے معذرت کرلی غیر حاضری پر چھٹی کی درخواست منظور کرنے کی استدعا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی میاں سومرو نے سپیکر سے معذرت کرلی، غیر حاضری پر چھٹی کی درخواست منظور کرنے کی استدعا

جیو نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کے محمد میاں سومرو نے سپیکر آفس کو معذرت کا خط بھجوادیا اور کہا کہ اپنے حلقے میں بلدیاتی انتخابات کی وجہ سے ایوان میں حاضر نہیں ہوسکا۔محمد میاں سومرو نے مزید کہا کہ میری ایوان سے پچھلی غیر حاضری پر چھٹی کی درخواست منظور کی جائے، ستمبر کے آخر تک

میری ایوان سے چھٹی منظور کی جائے۔خیال رہے کہ سپیکر قومی اسمبلی نے محمد میاں سومرو سمیت تحریک انصاف کے 4 ارکان کو مسلسل غیر حاضر قرار دیا تھا اور کہا تھا کہ چاروں اراکین کے نہ استعفے ملے اور نہ چھٹی کی درخواست ملی۔سپیکر قومی اسمبلی مسلسل غیر حاضر اراکین کی نشست خالی قرار دے سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیلاب متاثرین کے لیے امدادی فنڈ قائم ، وزیراعظم کی مخیر حضرات سے تعاون کی اپیلاسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف نے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی فنڈ قائم کردیا اور مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل کردی۔ کوئی ان کو ایک روپیہ نہیں دے گا ہم خود جا کے ان کی ہیلپ کرے گے ✋ Fund qayem kar lou uncle. Will be filled within seconds.aur jaa k karachi ki BAHAALI per kaam karo. KPK main bhanay bahany ghusnay ki zarurat nahi. Un k sayeen zinda hain. اس کے کہنے پر کسی نے ایک 'دھیلہ' بھی نہیں دینا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے اقدامات کی ہدایتاسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت خارجہ کو امریکا میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی کی حفاظت یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ مولانا صاحب کمال کرتے ہو🤜🤣 Bajwa kay ab America kay sath talukat itnay acahy hain chlo afiya kay liya hi kuch kar day
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ناصر حسین نے بابر اعظم کے حوالے سے بھارتی مداحوں سے کیوں معذرت کی؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دوست ممالک سے معاشی پیکج ملنے کے اشارے : ڈالر کی قیمت مزید گر گئیکراچی : کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے امریکی ڈالر مزید 2 روپے 11 پیسے کم ہوکر 224 روپے کا ہوگیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھیک کہنے میں کیا شرم آتی ہے کہاں سے آئے ہیں یہ ڈالر کیا بیچا تم نے کتنا لیا ککبیک اللہ حفاظت کرے ایٹمی اثاثوں کی ان پہ۔کوئ بھروسہ نہی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سے لاہور جاکر شادی کرنے والی بچی کے طبی معائنے کی درخواست مسترد - ایکسپریس اردودرخواست مدعی مقدمہ اور والد مہدی علی کاظمی نے دائر کی تھی۔ مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دوست ممالک سے معاشی پیکج ملنے کے اشارے : ڈالر کی قیمت مزید گر گئیکراچی : کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے امریکی ڈالر مزید 2 روپے 11 پیسے کم ہوکر 224 روپے کا ہوگیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تجربہ کار ٹیم نے کیا ملک کا بیڑہ اتنا غرق کر دیا ہے کے چاچا نیوٹرل خود منتیں ترلےواسطے ڈالنے لگ گے ہے MashAllah MashAllah 👏 Our new finance minister,mr general bajwa sb master of all trades. Proud of you sir keep up the good work. He is working day and night to convert pakistan into DHA. ❤️ Dy dyni chye the airspace shyd ghareeb awam py thora mhngai ka load km hojta
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »