پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی فضل الہیٰ کیخلاف کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ درج - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

کار سرکار میں مدخلت سنیگن نتائج کی دھمکیاں دینے پر پی ٹی آئی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی فضل الہی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا.

تحریک انصاف کے سابق رکن صوبائی اسمبلی فضل الہی نے حلقے کی بجلی بند ہونے پر کوہاٹ روڈ پر گرڈ اسٹیشن میں کارکنوں سمیت زبردستی گھستے ہوئے بجلی بحال کرادی تھی جس پر پیسکو کی جانب سے پی ٹی آئی کے رکن کے خلاف کار سرکار میں مداخلت، دھمکیاں دینے اور دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمر سرفراز چیمہ کیخلاف گوجرانوالہ کے تھانہ گکھڑ میں مقدمہ درجسابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کے خلاف گوجرانوالہ کے تھانہ گکھڑ میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔عمر سرفراز چیمہ کے خلاف مقدمہ مہوش نامی خاتون کی مدعیت میں درج کیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کے خلاف مقدمہ درجسابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کے خلاف گوجرانوالہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف ایک اور مقدمہ درجسابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف مقدمہ اینٹی کرپشن گوجرانوالہ نے اپنی مدعیت میں درج
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ اڑا دیپی ٹی آئی کی ایک اوروکٹ گرِ گئی، مظفرگڑھ سے تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے میاں علمدار عباس قریشی پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ابوذر کو پی ٹی آئی کا ٹکٹ ثاقب نثار کی سفارش پر ملا، امیدوار کے والد کی تصدیقٹکٹ ہولڈر ابوذر پر2021 میں مقدمہ بھی درج ہوا، انہیں پی ٹی آئی میں شامل ہوئے چند ماہ ہوئے ہیں: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مذاکرات میں کسی بھی اتفاق تک پہنچنےکی پوری کوشش کرینگے: شاہ محمودمذاکرات میں کسی بھی اتفاق تک پہنچنےکی پوری کوشش کرینگے: شاہ محمود مزید تفصیلات ⬇️ PMLN PTI PDM ShahMehmoodQuerashi Dialogue FawadChaudhry LongMarch PTIofficial SMQureshiPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »