پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو ناکام بنانے کیلئے کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے: expressnews

حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ روکنے کے لیے پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں کے خلاف کریک ڈاون شروعایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس نے پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر اور اسلام پورہ میں رہنما تحریک انصاف علی نوید بھٹی کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا ہے۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا تھا کہ کارکنوں کی پکڑ دھکڑ کا مقصد 25 مئی کے لانگ مارچ کو روکنا ہے اور کارکنوں کو پکڑ کر متعلقہ پولیس اسٹیشن میں نہیں رکھا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ لاہور کے خارجی اور داخلی راستوں پر بھی پولیس کی نفری بڑھا دی گئی ہے۔دوسری جانب وفاقی حکومت نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ سے نمٹنے کے لیے دیگر صوبوں سے پولیس ایف سی اور رینجرز طلب کرلی ہے کنٹینر لگا کر ڈی چوک کو سیل کردیا۔

ذرائع نے بتایا کہ لانگ مارچ سے نمٹنے کے لیے حکومت نے دیگر صوبوں سے پولیس کی بھاری نفری طلب کرلی ہے، پولیس کے ساتھ ساتھ ایف سی اور رینجرز بھی طلب کی جا رہی ہے۔ پولیس نے لانگ مارچ کی راہ روکنے کے لیے ڈی چوک کو سیل کردیا ہے اور وہاں کنٹینر لگاکر آنے جانے کا راستہ بھی بند کردیا ہے۔دوسری جانب ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ حکومت کو پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو نہ روکنے کی تجویز بھی دی گئی جس کے بعد حکومت اور اتحادیوں کے درمیان پی ٹی آئی کو قانونی حدود میں رہتے ہوئے لانگ مارچ کی اجازت دینے پر اتفاق کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Shame pmln gov

ڈرامے بند کر حرامی لوگ ابھی جیل جانہ ہوگا کھانے کا ٹائم ہے 😋😇

ے شرم ککڑی

گیڈر لیک

یہ بھگوڑے ڈرپھوک سارے کے پی ہاؤس چھپ کر بیٹھے ہیں فسادیوں_کا_ٹھکانہ_جیل

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کی لانگ مارچ: اسلام آباد پولیس کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخپی ٹی آئی کی لانگ مارچ: اسلام آباد پولیس کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ PTILongMarch IslamabadPolice Islamabad PMLNGovt PTI dcislamabad ICT_Police Marriyum_A RanaSanaullahPK CMShehbaz ImranKhanPTI PTIofficial fawadchaudhry dcislamabad ICT_Police Marriyum_A RanaSanaullahPK CMShehbaz ImranKhanPTI PTIofficial fawadchaudhry hrw
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لانگ مارچ کے راستوں کی بندش کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے مقرردرخواست اس لڑکی نے دی ہے؟؟؟ حرامخور دنیا نیوز اپنی حرکتوں سے باز آجاؤ ❌ مسلم لیگ ن نے اوکاڑہ کا جلسہ منسوخ کردیا۔ سات بجے تک خالی پنڈال دیکھ کر پہلے وزیر اعلی حمزہ شہباز پھر مریم نواز نے اوکاڑہ کاُدورہ منسوخ کردیا۔منتظمین کی سخت سرزنش۔ کئی روز کی تیاری بھی ایک جلسہ کامیاب نہئں کرواسکی۔ جذبہ جنون
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لانگ مارچ: راستوں کی بندش اور گرفتاریوں کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے مقررپی ٹی آئی لانگ مارچ پر راستوں کی بندش اور گرفتاریوں کیخلاف دائر درخواست سماعت کیلئے مقررکردی گئی ،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کل درخواست پر اپنے لاڈلے کو ضرور تحفظ دیں جی بے فکر رہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ نواز شریف کا حکومت کو اہم مشورہسابق وزیراعظم نواز شریف نے لانگ مارچ کے حوالے سے خاموشی توڑ دی dogs_on_streetspti dogs_on_streetspti dogs_on_streetspti dogs_on_streetspti dogs_on_streetspti dogs_on_streetspti آمین
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کو ڈی سیٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاریپنجاب اسمبلی کے 20 جنرل نشستوں پر منتخب ارکان کو ڈی سیٹ کیا گیا جبکہ خواتین کی مخصوص نشستوں پر 3 اور 2 اقلیتی نشستوں پر ارکان کو ڈی سیٹ کیا گیا۔ لوٹے گھر کو لوٹے عوام کا کہنا ہے کہ ایسے گھٹیا کوالٹی کے لوٹے اب واش روم میں بھی نہیں رکھیں جائیں گے اب کرپشن کا پاکستان سے صفایا ہو جائے گا حقیقی_آزادی_مارچ Swindling must be shun
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو نہ روکنے کا فیصلہحکومت نے پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کو نہ روکنے کا فیصلہ کیا ہے Bahut acha decision ha , long march ko na roken , 15 Nov. 2023 thek date ha , failure jhota ehsan framosh ik nakam hu kr chala jay ga , I appreciate govt decision, Rokain agar himat hay to
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »