پی ٹی آئی کے ایم این ایز اور اتحادی ناراض، حکومت زیادہ دن نہیں چل سکتی: مراد علی شاہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی کے ایم این ایز اور اتحادی ناراض، حکومت زیادہ دن نہیں چل سکتی: مراد علی شاہ

سیہون شریف: وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی، وعدوں کے باوجود عوام کو کوئی فائدہ نہیں پہنچایا۔ اپوزیشن کی بجائے حکمران جماعت کے اتحادی اور اپنے ہی اراکین اسمبلی قیادت سے ناراض ہیں، حکومت زیادہ دن نہیں چل سکے گی۔

وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے بھان سیدآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آصف علی زرداری کی ضمانت میڈیکل بنیادوں پر ہوئی ہے، انکی طبعیت خراب ہے تاہم وہ بیماری کے باوجود بھی ملکی سیاست پر نظر رکھتے ہیں۔ بلاول بھٹو اس وقت ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ ہیں، وہ پہلے ہی کہہ چکے کہ یہ حکومت زیادہ دیر نہیں چل سکتی۔

انہوں نے کہا کہ ملکی عوام مہنگائی کے بوجھ تلے دبی ہوئی ہے، وفاقی حکومت متعدد وعدوں کے باوجود عوام کو کوئی فائدہ نہیں پہنچا سکی۔ پیپلز پارٹی جمہوریت پر یقین رکھتی ہے، اسمبلی کے اندر ان ہائوس تبدیلی آئینی اور جمہوری طریقے سے آئے گی۔ دیگر سیاسی جماعتوں سے مشاورت کے بعد احتجاجی تحریک چلائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز تتلہ کیس ،اسد بھٹی اور مفرور ایس ایس پی کے دوستوں کے نئے انکشافاتلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)شہباز تتلہ کیس میں اسد بھٹی اور مفرور ایس ایس پی کے دوستوں نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آپریشن ردالفسادکے 3 سال مکمل، آئی ایس پی آرراولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ملکی سلامتی کودرپیش خطرات سےنمٹنےکی صلاحیت رکھتےہیں،پاک فوج ملکی دفاع ہرقیمت پریقینی بنائےگی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹیوٹر پر ڈی جی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے ایم این ایز اور اتحادی ناراض، حکومت زیادہ دن نہیں چل سکتی: مراد علی شاہپی ٹی آئی کے ایم این ایز اور اتحادی ناراض، حکومت زیادہ دن نہیں چل سکتی: مراد علی شاہ Karachi PMImranKhan SindhCMHouse MediaCellPPP ImranKhanPTI pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف کے اکثریتی رکن ممالک نے پاکستانی کوششوں کا اعتراف کیا: حماد اظہراسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر کا کہنا ہے کہ پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) میں شاندار کارکردگی دکھائی۔ 27 اہداف میں سے 14 پر بڑی پیش رفت کی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مشیرخزانہ کا ایف اے ٹی ایف کے اجلاسوں میں بھرپورحمایت پر چینی حکومت سے اظہار تشکرمشیرخزانہ کا ایف اے ٹی ایف کے اجلاسوں میں بھرپورحمایت پر چینی حکومت سے اظہار تشکر a_hafeezshaikh FATF Meetings ChineseGovernment Support pid_gov MoIB_Official CoronaVIrus
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پشاور: سی ٹی ڈی کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاکپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور کے علاقے شگئی میں سی ٹی ڈی کے آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »