پی ٹی آئی کے خلاف یہ بات ثابت نہ ہو تو میرا نام ثاقب نثار رکھ دینا سلیم صافی کا چیلنج

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

' پی ٹی آئی کے خلاف یہ بات ثابت نہ ہو تو میرا نام ثاقب نثار رکھ دینا' سلیم صافی کا چیلنج

اپنے ایک ٹویٹ میں سلیم صافی نے کہا"اسلام آباد کے درختوں اور سبزے کے ساتھ اس سلوک کی سزا پی ٹی آئی کو یہ ملنی چاہئے کہ وفاقی حکومت ایف آئی اے کے ذریعےماضی قریب کے سب سے بڑے فراڈ بلین ٹری سونامی کی تحقیقات کے لئے کمیشن بنائے۔ یہ عظیم ترین فراڈ ثابت نہ ہوا تو میرا نام ثاقب نثار رکھ لیں۔"

خیال رہے کہ گزشتہ روز ڈی چوک میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کی جانب سے گرین بیلٹ اور درختوں کو آگ لگائی گئی تھی ۔ بعد ازاں اس عمل کی توجیح یہ پیش کی گئی کہ کارکنوں نے آنسو گیس کی شیلنگ کم کرنے کیلئے درختوں کو جلایا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pehly b tony kaha tha letter jhot hy .... mene tera name khoti ka bacha rakh dia. ab phr to name change krwana cahhata hy?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں احتجاج کے دوران جلاؤ گھیراؤ، پی ٹی آئی قیادت کیخلاف مقدمات درجمقدمے میں اقداماتِ قتل، پولیس مقابلہ، جلاؤ گھیراؤ اور دیگر دفعات بھی شامل کی گئی ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang firing police kerray aur qatik hee malzoom? wah bhai wah - taaliyaan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے سیکڑوں کارکن گرفتار کئے جا چکے ہیں(24 نیوز) پولیس کا لانگ مارچ روکنے کیلئے چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور سے اعجازچودھری اور میاں محمود الرشید کو گرفتار کرلیا گیا۔ سینیٹر ولید اقبال روپوش
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی لانگ مارچ: لاہور، PTI کے رہنماؤں کے گھروں سے جدید اسلحہ برآمدلاہور میں پولیس نےپی ٹی آئی کے رہنماؤں بجاش نیازی اور زبیر نیازی کے گھروں پر چھاپے مارے، یہ دونوں رہنما تو پولیس کے ہتھے نہ چڑھے تاہم ان کے گھروں سے بھاری مقدار میں برآمد کر لیا گیا۔ Not Tanks bhi hungeeee duffer SaleemKhanSafi PTI k offices se ye chezein bhi mili hein punjab police ko: 20 Tank 6 JF- 17 Thunder 2 Nuclear class Submarines 4 Shaheen-III Missile 3 Ghauri Missile 5 Gun ship Helicopter 3 Shahpar-II Drones 40 Ton RDX
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی گاڑیوں سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد - ایکسپریس اردوگاڑیوں کے مالکان بجاش نیازی اور زبیر نیازی پی ٹی آئی کے عہدیدران ہیں، ڈی جی آپریشنز Fake news جھوٹے زندیق اس کو پڑو پہلے 😆
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے 'لانگ مارچ' کے لئے این او سی دینے کی درخواست مسترد#longmarchاسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے لئے این او سی دینے کی درخواست مسترد کردی گئی ،............۔ Shame Shame
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے گرفتار کارکنان کو کن جیلوں میں رکھا جا رہا ہے؟پی ٹی آئی کے گرفتار کارکنان کو کن جیلوں میں رکھا جا رہا ہے؟ arynewsurdu Bahir nikalo hamary awaam ko ARYNEWSOFFICIAL Ary cable par nhe arh from a model town lahore
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »