الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور اوورسیز پاکستانیوں کا ووٹ کا حق ختم سابق حکومت کی ترامیم ختم کرنے کا بل منظور

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور اوورسیز پاکستانیوں کا ووٹ کا حق ختم ، سابق حکومت کی ترامیم ختم کرنے کا بل منظور

کر لیا۔قومی اسمبلی کے آج کے اجلاس میں انتخابات ایکٹ 2017ء میں مزید ترامیم کرنے کا انتخابات ترمیمی بل 2022ء پیش کیا گیا۔ قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم کا بِل قومی اسمبلی سے منظور کیا۔ اس بل کی منظوری کے بعد الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور اوورسیز پاکستانیوں کا ووٹ کا حق ختم ہوگیا۔

اعظم نذیر تارڑ نے مزید کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کو کوئی بھی ووٹ کے حق سے محروم نہیں کرسکتا اور اس حوالے سے ہمارے بارے میں افواہ ہے کہ شاید ہم اوورسیز کے ووٹ کے حق میں نہیں ہیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ ہم ای وی ایم اور ٹیکنالوجی کے خلاف نہیں لیکن ہم صرف ڈرتے ہیں کہ جب آر ٹی ایس بیٹھ سکتا ہے تو کچھ بھی ہوسکتا ہے۔اپوزیشن لیڈر راجا ریاض احمد نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پکستان میں بعض جگہیں ایسی ہیں جہاں انٹرنیٹ نہیں ہے اور ای وی ایم نہیں چل سکتی اور ای وی ایم بعض علاقوں میں قابل استعمال ہی نہیں ہے...

ایم کیو ایم کے صابر قائم خانی نے قومی اسمبلی میں بل پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مضبوط الیکشن کمیشن اور مضبوط قانون کی ہمیشہ ضرورت رہی ہے اورہم ہمیشہ الیکشن میں اس معاملے میں متاثر رہے ہیں،جو ترامیم لائی گئی ہیں وہ وقت کی ضرورت تھی اور جن جماعتوں کی اس ایوان میں نمائندگی نہیں ہے ان سے بھی رائے لینا ضروری ہے اور 2017ء کا منظور کردہ بل اگر واپس آرہا ہے تو اس کی حمایت کریں گے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے الیکشن ختم کرنے کا بل منظور کر لیاانتخابات کا ترمیمی بل 2022 قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا، بل وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ جاوید عباسی نے پیش کیا۔ مزید پڑھیں :GeoNews Pakistan Shabash! Abb supreme court key intervene karney ka intizar karein 🤦‍♀️ Lanat الیکشن سامنے ۔ چور جلدی جلدی میں اپنے لیے قوانین پاس کر رہے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی: الیکٹرانک ووٹنگ مشین، اوورسیز سے متعلق سابق حکومت کی ترامیم ختمالیکشن سامنے - چور جلدی جلدی میں اپنے لیے قوانین پاس کر رہے ہیں۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور پر تم سے کوئی شکوہ نا کیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے حوالے سے سابق حکومت کی ترامیم ختمقومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران الیکٹرانک ووٹنگ مشین اوورسیز ووٹنگ کے حوالے سے سابق حکومت کی ترامیم ختم کر دی گئیں۔ Aaj key din ka pehla acha faisal. Excellent initiative. Bhugtein hum aur vote ye daalein?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کے خاتمے کا بل منظوراسلام آباد : الیکٹرانک ووٹنگ مشین ( ای وی ایم ) کے اسعمال کے خاتمے کا بل منظور کرلیا گیا، قومی اسمبلی نے کثرت رائے سے منظوری دی۔ Welcome to stone ages. Cheaters,deceivers. یہ تو ہونا تھا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کے خاتمے کا بل منظور01:54 PM, 26 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: قومی اسمبلی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کے خاتمے کا بل منظور کرلیا. تفصیلات کے مطابق وفاقی فساد کو جڑ سے ختم کرو ھے دل کے لیے موت مشینوں کی حکومت احساس مروت کو کچل دیتے ہیں آلات
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا یوٹرن ختم کی گئی ہفتہ کی چھٹی بحال کرنے کا فیصلہ کرلیااسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم میاں شہباز شریف کی طرف سے عنان اقتدار سنبھالتے ہی ہفتہ وار دو چھٹیوں میں کمی کرتے ہوئے ہفتے کی چھٹی ختم کر دی گئی تھی تاہم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »