پی ٹی آئی رہنما اور اہلیہ پر قاتلانہ حملہ انتہائی تشویشناک تفصیلات سامنے آگئیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی رہنما اور اہلیہ پر قاتلانہ حملہ، انتہائی تشویشناک تفصیلات سامنے آگئیں

عیسیٰ خان پی ٹی آئی لیبرڈویژن کے صدر ہیں۔ وہ اپنی اہلیہ کے ہمراہ گلشن معمار افغان بستی کے قریب سے گزر رہے تھے جہاں تین موٹرسائیکل سواروں نے ان پر فائرنگ کر دی۔ زخمی میاں بیوی کو گلشن اقبال میں واقع ایک نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ عیسیٰ خان کے ہاتھ اور ٹانگ میں گولی لگی ہے جبکہ ان کی اہلیہ بختاور کو سر میں گولی لگی ہے۔ فائرنگ کے وقت خاتون کی گود میں بچہ بھی تھا جو محفوظ رہا۔ پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر نے ہسپتال کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سر میں گولی لگنے کی وجہ سے عیسیٰ خان کی اہلیہ کی حالت تشویشناک ہے۔ راجہ اظہر کے مطابق ملزمان دو موٹرسائیکلوں پر سوار تھے جنہوں نے کلاشنکوف سے 6گولیاں فائر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ۔پی ٹی آئی کے رہنما اہلیہ سمیت زخمی(24نیوز)شہرقائد کے علاقے گلشن معمار افغان بستی کے قریب فائرنگ سے تحریک انصاف لیبر ونگ منگھوپیر کے صدر اور ان کی اہلیہ زخمی ہوگئیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تم نے میری گاڑی کو ٹکر کیوں ماری؟پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلیعالیہ حمزہ نے بتایا ہے کہ یہ اچانک حادثہ نہیں ہے بلکہ ان کی گاڑی کو پہچان کر ٹکر ماری گئی انہوں نے یہ بھی بتایا کہ جب عالیہ حمزہ کے ڈرائیور نے لیگی رکن اسمبلی 17 جون 2014 پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا، جس دن محب وطن پاکستانی شہریوں کو ظالم حکمرانوں نے ظلم کی انتہاء کر دی تھی اس قتل عام کو پورے ملک کے میڈیا نے براہ راست دیکھایا تھا، 17june_14_khoon
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ضمنی انتخاب: پی ٹی آئی کو دھچکا، امیدوار قیصر اقبال کے کاغذات نامزدگی مسترد
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ:جی ٹی روڈ پر ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمت میں کمی - ایکسپریس اردومقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی دس گرام سونے کی قیمت کم ہوکر 92 ہزار 335 روپے ہوگٸی کیا😯😯😯 سونا ۵٠ ہزار تولہ ہو گیا!!؟؟ نہیں تو لعنت تم پر اور تمہاری چاپلوس و فضول خبروں پر۔ سونے کے حوالے سے یہ جو خبر آپ شئیر کی اس سے لگتا جیسے سونا فری میں ملے گا 😏 50k ka tola ho Gia?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشت گردہلاک - ایکسپریس اردودہشت گرد گزشتہ ایک ماہ سے فورسز پر حملوں میں ملوث رہے ہیں، ترجمان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »