ضمنی انتخاب: پی ٹی آئی کو دھچکا، امیدوار قیصر اقبال کے کاغذات نامزدگی مسترد

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیالکوٹ: پی پی 48 سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو دھچکا، الیکشن کمیشن نے برطانوی شہریت کے باعث امیدوار قیصر اقبال بریار کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے۔ پی ٹی آئی امیدوار قیصراقبال بریار برطانی

ہ کی شہریت کے حامل نکلے۔ قیصر بریار کے خلاف چودھری بشارت کاہلوں ایڈووکیٹ نے ریٹرننگ آفیسر کے سامنے دلائل دیئے۔

درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ آئین کے آرٹیکل 62 کے تحت قیصر اقبال بریار الیکشن میں حصہ لینے کے اہل نہیں، سپریم کورٹ کے فیصلہ کے مطابق کاغذات نامزدگی داخل ہونے سے قبل غیر ملکی شہریت منسوخی کا پراسس مکمل ہونا ضروری ہے، سپریم کورٹ کے فیصلہ کے مطابق غیر ملکی شہریت منسوخ کرنے کی درخواست دینا کافی نہیں۔ ذرائع کے مطابق قیصر اقبال کے کورنگ امیدوار احسن سلیم بریار ہوسکتے ہیں۔ حلقے میں ضمنی الیکشن 28 جولائی کو شیڈول ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران میں صدارتی انتخاب جمعے کو ہوگا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

صدارتی انتخاب 2021: ایران کا انوکھا سیاسی نظام کیسے چلتا ہے؟ - BBC News اردوایران کے شہری آج ملک میں ہونے والے صدارتی انتخاب میں حصہ لے رہے ہیں۔ ایران میں رائج سیاسی نظام کے بعض ناقدین اور اصلاح پسندوں نے اس انتخاب کے بائیکاٹ کا اعلان کر رکھا ہے۔ دنیا میں کئی لوگ ایران کے سیاسی نظام سے لاعلم ہیں جو کسی کے لیے پیچیدہ تو کسی کے لیے انتہائی غیر معمولی ہے۔ اختیارات صرف سپریم لیڈر کے پاس ہوتے ہے باقی سب کٹھ پتلی IRAQ M LAKHO LOG QATAL KR K BAD M SIRF SORRY...... DARINDY دنیا کا وہ اسلامی نظام ہے جو جمہوری بھی ہے اور اسلامی بھی، دنیا کی طاغوتی طاقتیں اس سے خوف زدہ ہیں، اللہ رہبر انقلاب اسلامی ایران آغا خامنائی کی عمر دراز فرمائے آمین
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ماہرِ موسمیات نے شادی کی پیشکش کیلئے ایسے عجیب موسم کا انتخاب کرلیا کہ دھوم مچ گئینیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) شادی کی پیشکش کے لیے لوگ خوبصورت مقامات کا انتخاب کرتے ہیں جہاں وہ اپنی پارٹنر کے آگے ایک گھنٹہ ٹیک کر اسے جیون ساتھی بننے کی آفر کریں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی کی پی ٹی آئی ارکان کو حمزہ شہباز کی تقریر کے دوران پرامن رہنے کی تاکیدذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اور اتحادی ارکان نے اسپیکر کو جواب دیا کہ اپوزیشن کے احتجاج کا جواب دینا چاہتے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی عالیہ حمزہ کی کار کو ن لیگ کے اقبال بوسال نے ٹکر مار دیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن)پارلیمنٹ کی عمارت کے باہر پاکستان تحریک انصاف کی رکن اسمبلی عالیہ حمزہ کی کار کو مسلم لیگ ن کے اقبال بوسال نے جان بوجھ کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تم نے میری گاڑی کو ٹکر کیوں ماری؟پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلیعالیہ حمزہ نے بتایا ہے کہ یہ اچانک حادثہ نہیں ہے بلکہ ان کی گاڑی کو پہچان کر ٹکر ماری گئی انہوں نے یہ بھی بتایا کہ جب عالیہ حمزہ کے ڈرائیور نے لیگی رکن اسمبلی 17 جون 2014 پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا، جس دن محب وطن پاکستانی شہریوں کو ظالم حکمرانوں نے ظلم کی انتہاء کر دی تھی اس قتل عام کو پورے ملک کے میڈیا نے براہ راست دیکھایا تھا، 17june_14_khoon
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »