پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان پر نااہلی کی ایک اور تلوار لٹکنے لگی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

ضمنی انتخابات میں اخراجات کی تفصیل جمع نہ کرانے پر پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان پر نااہلی کی ایک اور تلوار لٹکنے لگی۔

ضمنی انتخابات میں عمران خان نے 6 حلقوں سے تاحال انتخابی اخراجات کی تفصیل جمع نہیں کرائی ہے، اخراجات کی تفصیل جمع نہ کرانے پر الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نوٹس بھجوادیا، کاز لسٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے کیس 13 دسمبر کو مقرر کیا ہے۔ عمران خان نے صرف چارسدہ سے بطور کامیاب امیدوار اخراجات کی تفصیل جمع کرائی ہے،چارسدہ سے بھی اخراجات کی تفصیل مقررہ وقت کے بعد جمع کرائی گئی،قانون کے مطابق انتخابات کے بعد تین دن میں اخراجات کی تفصیل جمع کرانی ہوتی ہے۔

انتخابی اخراجات کی تفصیل جمع نہ کرانے پر عمران خان کی کامیابی کے نوٹیفکیشن بھی نہیں ہوسکے،تفصیلات جمع نہ کرانے پر ریٹرننگ افسران نے عمران خان کا کیس الیکشن کمیشن کو بھجوایا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good 👍😊😊😊😊😊

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی کارروائی، اسدعمر کا چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھنے کا فیصلہاسلام آباد : عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی کارروائی پر پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل اسدعمر نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ Asad ki bhi dukan close honay hi wali hai Oooh you are like your elder brother
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈی آئی خان میں فورسز کی کارروائی، کالعدم ٹی ٹی پی کے 3 دہشتگرد ہلاکپولیس، سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسز نے ڈی آئی خان کی تحصیل درابن میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی: سکیورٹی ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شفاف انتخابات کا معاملہ التواءمیں گیا تو اگلا قدم اٹھائیں گے: عمران خان10:47 PM, 6 Dec, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی کے عوامی Agla phichla saray qadam utha liay ab kuch Nahi hona donkey king
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کا خیبرپختونخوا پنجاب اسمبلی چند روز میں تحلیل کرنے کا ارادہ ہے: شاہ محمود قریشیعمران خان کا خیبرپختونخوا، پنجاب اسمبلی چند روز میں تحلیل کرنے کا ارادہ ہے: شاہ محمود قریشی تفصیل:SMQureshiPTI Asad_Umar fawadchaudhry PTIChairmanImranKhan ImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جنرل باجوہ سے متعلق پرویز الہٰی اور مونس الہٰی کے بیانات غلط ہیں، رانا ثناء اللّٰہجیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مونس الہٰی نے جنرل باجوہ کے سامنے تمہید باندھی ہوگی، جس کی انہوں نے تائید کردی ہوگی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTIOfficial PMLN 😂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »