شفاف انتخابات کا معاملہ التواءمیں گیا تو اگلا قدم اٹھائیں گے: عمران خان

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی کے عوامی نظرئیے پر کبھی کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور اگر شفاف انتخابات کا معاملہ التوا کا شکار ہوا تو اگلا قدم اٹھائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں نوجوان صحافیوں، سوشل میڈیا انفلوانسرز اور یوٹیوبرز کے وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ گزشتہ 8 ماہ کے دوران قوم نے ریاست کو پستی میں جاتے دیکھا، تاریخ میں آئین و قانون کی پامالی اور سیاسی اقدار و انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی ایسی مثال نہیں ملتی، چادرو و چار دیواری کی بے حرمتی کی گئی جبکہ سماجی و معاشرتی اخلاق کو تباہ کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک میں سیاسی و آئینی آزادیوں پر قدغن لگا کر اقتدار میں بیٹھے اشرافیہ کے مفادات کا تحفظ کیا گیا،...

چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ اعظم سواتی اور شہباز گل جیسے سیاسی کارکنان کو عبرت کا نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی جبکہ معروف صحافی سمیع ابراہیم، ایاز امیر، جمیل فاروقی سمیت آزاد صحافت کے قائل صحافیوں کے گرد گھیرا تنگ کیا گیا، غلامی و ڈکٹیشن قبول نہ کرنے والے تحقیقاتی صحافی ارشد شریف کو ناحق قتل کیا گیا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ ضمیروں کے سودے کر کے جمہوریت کی عزت خاک میں ملائی گئی اور ایوانوں کو لوٹوں سے بھر دیا گیا، چوروں کا کنسورشیم بنا کر 1100 ارب کی چوری معاف کرنے کی شرمناک تاریخ رقم کی گئی، نیب...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Agla phichla saray qadam utha liay ab kuch Nahi hona donkey king

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن میں تاخیر کی گئی تو اگلا قدم اٹھائیں گے، عمران خان - ایکسپریس اردوحقیقی آزادی کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، ریاست ووٹ سے قوم کو انتخاب کا موقع دے، چیئرمین پی ٹی آئی پہلے اپنے قدموں پر کھڑے تو ہو جائیں ڈرامے باز ۔ پھر اگلا قدم بھی اٹھا لینا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں قبل از وقت انتخابات کی ضرورت نہیں، بلاولغیرملکی میڈیا کو انٹرویو میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ عمران خان کا قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ ایک سیاسی ایجنڈا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تخت لاہور‘ وفاق پر ’’چیک‘‘ رکھنے کا ذریعہعاشقان عمران بضد رہے کہ دونوں اسمبلیوں کے مستقبل کی بابت اب صبح گیا یا شام گیا والا معاملہ ہوچکا ہے NawaiwaqtColumns ImranKhan Assemblies Punjab KPK PTIOfficial javeednusrat ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPunjabPK GovernmentKP مکمل کالم 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم نامزد نہ کرتی تو عمران کبھی پرویز الہٰی کو وزیر اعلیٰ نہ بناتے: سالک حسینق لیگ کے رہنما، وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم چوہدری پرویز الہٰی کو نامزد نہ کرتی تو عمران خان کبھی انہیں وزیرِ اعلیٰ نہ بناتے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یہ ضدی سیاست دان!پہلے عمران خان ضد پراڑے تھے تو اب حکمراں اتحادی ضد پر اتر آئےہیں۔ اگر عمران خان نے اپنی ضد چھوڑ کر حکومت کو... جنگ کے ایک سے بڑھ کر ایک خبیث کالم نگار موجود ہے۔ Is beghairat Munafiq , kuttay k bachay k culomb qaom ni parhna chahti balkeh is Khanzeer or jhoothay channel GEO-Jang pay qaom lanat bhejti hy Munafiq ka Qalm ham q Parhe
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »