پی ٹی آئی کے چارٹرآف ڈیمانڈ کی خبریں غلط اوربے بنیاد ہیں: الیکشن کمیشن ذرائع

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی کے چارٹرآف ڈیمانڈ کی خبریں غلط اوربے بنیاد ہیں: الیکشن کمیشن ذرائع

الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن میں چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کرنے کے معاملے کی تردید کر دی ہے: ذرائع — فوٹو: فائل

الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن میں چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کرنے کے معاملے کی تردید کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی جانب سے چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کرنے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سےچارٹرآف ڈیمانڈ کےحوالے سے خبریں غلط اوربے بنیاد ہیں۔

پاکستانیوں آپ الیکشن کمیشن کے ذریعے کنٹرول ہوسکتے ہیں، پیسے پر لوگ بک رہے ہیں الیکشن کمیشن نے کوئی ایکشن نہیں لیا، عمران خان ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کہا جا رہا ہے کہ پی ٹی آئی نے چارٹرآف ڈیمانڈ الیکشن کمیشن کے ڈپٹی ڈائریکٹرآصف اقبال کوجمع کروائی ہے جبکہ الیکشن کمیشن میں آصف اقبال نامی کوئی ڈپٹی ڈائریکٹرموجود ہی نہیں ہے۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ھاھاھاھاھاھاھا وہ جو تمھارے آقا کے دوسرے نسل کے کتا ھیں اس نے غلط بندہ بھیجا

Shame on you geo n leg

الیکشن کمیشن اتنی بے غیرتی کیوں کررہا ہے

یہ ECP_Pakistan ن لیگ کا پالتو کتا بنا ہوا ہے ECPSharamKaro الیکشن_کمشنر_استعفیٰ_دو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کے مزید ڈونرز سامنے آگئے، الیکشن کمیشن کے فیصلے پر اعتراضاسلام آباد : الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کے مزید 3 ڈونرز سامنے آگئے اور الیکشن کمیشن کے فیصلے پر اعتراض اٹھادیا۔ صدر صدام حسین کا وائرل ہونے والا ڈانس
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر نے کا اعلاناسلام آباد (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا آج الیکشن کمیشن پر احتجاج کا اعلان، ریڈ زون سیلپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن کے خلاف آج احتجاج کا اعلان کردیا۔ DailyJang الیکشن کمیشن یہودی ایجنٹ عمران نیازی کے لیے ازرائیل ہے😝😝 Agree 😊
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کیخلاف احتجاج کی کال کیوں دی؟ ریحام خان نے بتادیاپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے بتادیا کہ پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج کی کال کیوں دی ہے۔ یہ عورت اس عورتون مین شامل ہوتی ہے جو کوئی سیدھی راستے پہ چلی یہ محترمہ اس کی رکاوٹ بنے 👾شیطانون پہ اللہ اس کی رسول کی لعنت ہو بیشمار
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج، پی ٹی آئی نے بڑا قدم اٹھالیاالیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج، پی ٹی آئی نے حکمت عملی تیار کرلی مزید تفصیلات: arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنماؤں کو الیکشن کمیشن کے باہر روک دیا گیاپی ٹی آئی رہنماؤں کو الیکشن کمیشن کے باہر روک دیا گیا PTIofficial GovtofPakistan PTI ElectionCommission police PTIofficial fawadchaudhry FarrukhHabibISF PTIofficial GovtofPakistan fawadchaudhry FarrukhHabibISF
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »