پی ٹی آئی لانگ مارچ: 22 ہزار اہلکار لگانے کا فیصلہ، دھرنے سے نمٹنے کا پلان تیار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت نے رینجرز کے 4 ہزار، پنجاب کانسٹبلری کے 8 ہزار، اینٹی رائٹ فورس کے 2 ہزار اور سندھ پولیس کے 2 ہزار اہلکار اسلام آباد طلب کیے ہیں۔ تفصیلات جانیے: PTILongMarch imrankhanPTI DailyJang

پی ٹی آئی کے اسلام آباد دھرنے کے شرکاء کی سیکیورٹی کے لیے مجموعی طور پر 22 ہزار اہلکار تعینات کیے جائیں گے۔

پی ٹی آئی دھرنے کے دوران 500 خواتین اہلکار بھی ڈیوٹی پر مامور ہوں گی، 100 قیدی ویگنیں، آنسو گیس کے 15 ہزار شیل تیار کرلیے گئے۔ ذرائع کے مطابق تمام صوبوں کی نفری مکمل کمانڈ سسٹم سمیت طلب کی گئی، اسلام آباد انتظامیہ نے پولیس حکام سے مشاورت کے بعد تجاویز وزارت داخلہ کو بھجوادیں۔سیکریٹری داخلہ کی زیر صدارت ہوئے اجلاس میں پی ٹی آئی کے سرکردہ رہنماؤں کی سخت مانیٹرنگ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کے منحرف رکن نورعالم خان پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چئیرمین منتخب - ایکسپریس اردووزیر دفاع خواجہ آصف نے نور عالم خان کا نام بطور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تجویز کیا تھا وہ مرد نہیں جو ڈر جائے حالات کے خونی منظر سے جس دور میں جینا مشکل ہو اس دور میں جینا لازم ہے. نکلو پاکستان کی خاطر آزادی کے خواہشمندو چلو چلو عمران کے ساتھ چلو چلو عمران کے ساتھ انقلااااااااب_زندہ_آباد حقیقی_آزادی_مارچ Allah reham 😆
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے منحرف رکن نور عالم خان پبلک اکائونٹس کمیٹی کے چیئرمین منتخبپاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن نور عالم خان پبلک اکائونٹس کمیٹی کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔پیرکو پبلک اکائونٹس کمیٹی کے نئے چیئرمین کے انتخاب کے لئے ایڈیشنل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی کے 'لانگ مارچ' کو ناکام بنانے کا فیصلہ کرلیاوفاقی حکومت نے پی ٹی آئی کے 'لانگ مارچ” کو ناکام بنانے کا فیصلہ کرلیا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu PTI PMLN Islamabad 25 مئی یاسین ملک سے یکجہتی کا دن کشمیر سے یکجہتی کا دن شهباز_شريف صاحب اگر عمران_خان نے کشمیر کی خاطر آواز نہیں اٹھائی تو اب آپ اقتدار میں ہیں آپ تو کچھ کریں کشمیر_ہم_شرمندہ_ہیں ARYNEWSOFFICIAL 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 دیکھتے ہیں کتنی جان ہے تم لوگوں میں امپورٹڈ_حکومت_نامنظور یہ مارچ ہر صورت کامیاب ہو گا چاہے جو مرضی کر لیں ہم حقیقی آزادی لے کر رہیں گے امپورٹڈ__حکومت___نامنظور حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا پی ٹی آئی لانگ مارچ کے حوالے سے بڑا فیصلہحکومت اور اتحادیوں نے فیصلہ کیا ہے کہ اگر تحریک انصاف قانونی حدود میں رہتے ہوئے لانگ مارچ کرتی ہے تو کسی قسم کی رکاوٹ کھڑی نہیں کی جائے گی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو نہ روکنے کا فیصلہحکومت نے پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کو نہ روکنے کا فیصلہ کیا ہے Bahut acha decision ha , long march ko na roken , 15 Nov. 2023 thek date ha , failure jhota ehsan framosh ik nakam hu kr chala jay ga , I appreciate govt decision, Rokain agar himat hay to
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے پی ٹی آئی مارچ کے شرکاء کو خبردار کردیااسلام آباد : وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے پی ٹی آئی مارچ کرنے والوں کوخبردار کردیا اور کہا جتھے اور غنڈہ گردی برداشت نہیں کی جائے گی۔ Ye moun or masoor ki daal😈🖐️ ja bay kam kr . chimagader k munh wale لے کے رہیں گے آزادی ہے حق ہمارا آزادی ہم چھین کے لیں گے آزادی تم کیسے نہ دو گے آزادی تمہارا باپ بھی دے گا آزادی حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »