پی سی بی نے کلب رجسٹریشن کے لیے شرائط میں نرمی کردی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) کی جانب سے کلب رجسٹریشن کے لیے شرائط میں نرمی کردی گئی ہے۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق پی سی بی نے

لاہور پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کلب رجسٹریشن کے لیے شرائط میں نرمی کردی گئی ہے۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق پی سی بی نے ایک سال کے لیے گراونڈ، سوئمنگ پول اور جم کی شرائط میں چھوٹ دے دی جبکہ رجسٹریشن کے لیے فضل محمود انٹرکلب ٹورنامنٹ میں شرکت کی شرط برقراررکھی ہے۔ کرکٹ کلب ممبر بننے کا خواہشمند ایک سال تک ضروری شرائط پوری کریگا، پی سی بی نے کلب رجسٹریشن کے لیے تین کٹیگریز تشکیل دے رکھی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی سی بی کی پی ایس ایل کے بقیہ میچز کروانے کی منصوبہ بندی شروعلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 6 کے ملتوی شدہ میچ 23 مئی سے 20 جون کے درمیان کروانے کی منصوبہ بندی شروع کر دی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

این سی او سی کے عید الفطر کی نماز کے اجتماعات کے لیے ہدایات جارینیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے ملک بھر میں عید الفطر کی نماز کے اجتماعات کے لیے رہنما ہدایات جاری کر دیں۔اسلام آباد میں این سی او سی کا اجلاس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل سے متعلق پی سی بی کا بڑا فیصلہپی ایس ایل سے متعلق پی سی بی کا بڑا فیصلہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل جون میں ہوگا یا پھر منسوخ پی سی بی نے واضح کردیاکراچی میں پی ایس ایل6 کا میلہ کورونا کیسز کی وجہ سے 14 میچز کے بعد ہی اجڑ گیا تھا، بقیہ مقابلوں کا یکم سے 20 جون تک کراچی میں انعقاد کا اعلان کیا گیا ہے، مگر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی پی کا سی ای سی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم میں تقسیم واضح، ن لیگ، پی پی نے اتحادیوں کے الگ اجلاس بلالیےسینیٹ کے اجلاس سے پہلے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی جماعتوں میں تقسیم واضح نظر آنے لگی ، نون لیگ اور پیپلزپارٹی نے سینیٹ میں اپنے اپنے اتحادیوں کے الگ الگ اجلاس بلالیے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »