پی ایس 88 میں پی پی اور پی ٹی آئی کارکنان لڑ پڑے، گولیاں چل گئیں - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

پی ایس 88 ملیر کے ضمنی انتخاب کے دوران پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے کارکنان لڑ پڑے، حلیم عادل شیخ کے دورے کے دوران درسانو چھنو میں دونوں جماعتوں کے کارکنان کے درمیان جھگڑے میں گولیاں بھی چل گئیں۔

اپوزیشن لیڈر اور تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ صبح سے ہی اپنے سیکیورٹی گارڈز اور کارکنان کے ہمراہ حلقے کے دورے پر تھے، انہوں نے ضمنی انتخاب سے متعلق پیپلز پارٹی پر سنگین الزامات لگائے، وہ درسانو چھنو کے پولنگ اسٹیشن نمبر 77 پہنچے تو ماحول کشیدہ ہوگیا۔ لڑائی کے دوران اچانک فائرنگ شروع ہوگئی جس سے بھگدڑ مچ گئی، پولنگ کا عمل بھی کچھ دیر کے لیے معطل کردیا گیا، پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر صورتحال کو کنٹرول کیا، حلیم عادل شیخ پولیس پر برس پڑے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ppp zinda bad

Koi p t i ka kanjar jahaannam wasal b hoya ya nhi

اس ملک میں کیا کچھ نہیں ھوتا یہ تو ایک تماش گاہ بن چکا ھے پورے دنیا کے سامنے سرے عام بے گناہ شہریوں کو روڈ پر گولی مارنا بچوں سے اسکے ماں باپ کو چھیننا والدین سے اسکے اولاد کو چھیننا کیا کچھ نہیں ھوتا اس شہر ناپرسان میں۔ لیکن جس کے لاٹھی اسکی بینس۔

کوئی جگاڑ نکال ایم کیو ایم لندن پر ڈال دو اور ڈائیریکٹ حکم الطاف حسین کی طرف سے آیا تھا خبر چلا دو پھر دیھکو پورے پاکستان (پنجاب) صرف ایکسپریس نیوز ہی دیھکہ رہا ہوگا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات