پاک بحریہ کی میزبانی میں 45 ممالک پر مشتمل بحری مشق ’’امن2021ء‘‘ کا شاندار اختتام - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مشق ’’امن 21 ‘‘ میں 45 ممالک نے بحری جنگی جہازوں، ایئر کرافٹ، اسپیشل آپریشن فورسز اور مندوبین کی ساتھ شرکت کی

پاک بحریہ کی میزبانی میں 45 ممالک پر مشتمل بحری مشق ’’امن 2021ء‘‘ انٹرنیشنل فلیٹ ریویو کے ساتھ شمالی بحیرہ عرب میں ختم ہوگئی، اختتام پر پاک بحریہ اور مشق میں شریک عالمی بحری افواج کے جہازوں نے شاندار ’’امن فارمیشن‘‘ بنائی۔

مشق ’’امن 21 ‘‘ میں تقریباً 45 ممالک نے بحری جنگی جہازوں، ایئر کرافٹ، اسپیشل آپریشن فورسز اور مندوبین کی کثیر تعداد کے ساتھ شرکت کی۔ مزید برآں مختلف ممالک کے سفیر، ہائی کمشنرز، اعلیٰ عسکری افسران اور دفاعی و نیول اتاشی بھی انٹرنیشنل فلیٹ ریویو کی تقریب میں شریک تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات