پی ایس پی اور سندھ حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب، 6 روز سے جاری دھرنا ختم

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس پی اور سندھ حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم

پی ایس پی نے بلدیاتی قانون کے خلاف کراچی میں 6 روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے—۔ فوٹو: اسکرین گریب فائلپاک سرزمین پارٹی اور سندھ حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد بلدیاتی قانون کے خلاف 6 روز سے کراچی میں جاری دھرنا ختم کردیا گیا۔

چیئر مین مصطفیٰ کمال نے کہاکہ دھرنا ختم نہیں 18 فروری تک موخر کررہے ہیں ، 11سے 18 فروری کے درمیان قانون سازی ہوگی۔ دوسری جانب وزیربلدیات سندھ بھی مذاکرات کے بعد دھرنے میں پہنچے اور خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مصطفیٰ کمال جیت گئے، ہم نےپی ایس پی کی بہت سی باتیں مان لی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی ایس پی اور سندھ حکومت میں صوبائی مالیاتی کمیشن کے معاملے پر اتفاق ہو گیا جبکہ میٹروپولیٹن کارپوریشن کو شہری حکومت کا نام دینے پر بات چیت جاری رہے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

I have been seeing posts everywhere and people keep saying about contacting him and I finally did and it turns out to be legit trader, I switched with him and got my benefits withdrawal from rookiexbtrade trading platform contact him and be among the winning 🏆 term.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس پی اور سندھ حکومت کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرارپاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) اور سندھ حکومت کےدرمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار ہے، پی ایس پی نے بلدیہ عظمیٰ کو شہری حکومت کا نام دینے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7: پشاور زلمی اور کراچی کنگز آج آمنے سامنے ہوں گیپی ایس ایل سیون میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا، پوائنٹس ٹیبل کی آخری دو ٹیمیں پشاور زلمی اور کراچی کنگز آج آمنے سامنے ہوں گی۔نیشنل سٹیڈیم کراچی میں پی ایس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کنگز کو بڑا جھٹکا، محمد عامر اور محمد الیاس پی ایس ایل سے باہرمحمد عامر سائیڈ اسٹرین کی ری ہیب کے دوران بیک انجری کا شکار ہوئے، انتظامیہ کراچی کنگز تفصیلات جانیے: DailyJang bzuLLBexamissue vc and controller Sir hamari degree timely complete kerwayen please..please... Please.. Our future spoiled... Do something for us...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7: کراچی کنگز اور زلمی آج مدمقابلپشاور زلمی کو قابو میں لانے کے لئے کراچی کنگز کی حکمت عملی تیار مزید تفصیلات: arynewsurdu Bas kar day bhaee🙏🙏
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ اور پی پی تحریک عدم اعتماد کیلئے راضی مگر کوئی قاضی نہیں، تجزیہ کارجیو کے پروگرام”رپورٹ کارڈ“میں میزبان علینہ فاروق کے پہلے سوال کیا ن لیگ عدم اعتماد کے معاملہ پر پیپلز پارٹی کا ساتھ دے گی؟ کا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کاروں نے کہا کہ ن لیگ اور پی پی تحریک عدم اعتماد کیلئے راضی مگر کوئی قاضی نہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Maulana Fasaad services can be hired. Maulana Fasaad services can be hired!
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7:کراچی کنگز کا پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہپوائنٹس ٹیبل کی بات کی جائے تو پشاور زلمی 3 میں سے ایک میچ جیت کر 2 پوائنٹس کے ساتھ 5ویں نمبر پر موجود ہے جبکہ کراچی کی ٹیم ابھی تک ایک بھی میچ جیتنے میں کامیاب نہیں ہوئی bzuLLBexamissue our demand composit exam or promotion to avoid further wastage of our precious time.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »