پی ایس ایل 7: کراچی کنگز اور زلمی آج مدمقابل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور زلمی کو قابو میں لانے کے لئے کراچی کنگز کی حکمت عملی تیار مزید تفصیلات: arynewsurdu

کراچی: پی ایس ایل سیون میں آج کراچی کنگز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں ٹکرائیں گی، میچ دونوں ٹیموں کے لئے انتہائی اہمیت اختیار کرگیا ہے۔

کراچی کنگز نے ایونٹ میں تین میچز کھیلے ہیں اور تینوں میں ہی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے جبکہ پشاور نے تین میچ کھیلے، جن میں سے ایک میں فتح حاصل ہوئی ہے۔ ادھر محمد عامر کی جگہ فاسٹ بولر عثمان شنواری کو کراچی کنگز میں شامل کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے، محمد عامر سائیڈ اسٹرین انجری کی وجہ سے ان فٹ ہوکر پی ایس ایل سیون سے باہر ہوچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bas kar day bhaee🙏🙏

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 7: پشاور زلمی اور کراچی کنگز آج آمنے سامنے ہوں گیپی ایس ایل سیون میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا، پوائنٹس ٹیبل کی آخری دو ٹیمیں پشاور زلمی اور کراچی کنگز آج آمنے سامنے ہوں گی۔نیشنل سٹیڈیم کراچی میں پی ایس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کنگز میں محمد الیاس کی جگہ عثمان شنواری شاملعثمان شنواری بائیو سکیور ببل کا حصہ تھے اس لیے انہیں اسکواڈ میں شامل ہونے کے لیے قرنطینہ نہیں کرنا پڑے گا۔ Y
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

محمد عامر کی جگہ کون کراچی کنگز میں شامل ہوا؟کراچی کنگز نے عامر کے متبادل کا اعلان کردیا arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7: انگلینڈ کے مزید 6 کھلاڑی کراچی پہنچ گئےجیمز وینس کا کراچی پہنچنے کے بعد اینٹی جین ٹیسٹ ہوا اور رپورٹ منفی آنے پر انہیں اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا: منیجر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایچ بی ایل پی ایس ایل7؛ مزید 6 انگلش اسٹارز کی کراچی آمد - ایکسپریس اردوجیمز ونس کے علاوہ دیگر پانچوں کھلاڑیوں نے مقامی ہوٹل میں سہ روزہ قرنطینہ کرلیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کنگز کو بڑا جھٹکا، محمد عامر اور محمد الیاس پی ایس ایل سے باہرمحمد عامر سائیڈ اسٹرین کی ری ہیب کے دوران بیک انجری کا شکار ہوئے، انتظامیہ کراچی کنگز تفصیلات جانیے: DailyJang bzuLLBexamissue vc and controller Sir hamari degree timely complete kerwayen please..please... Please.. Our future spoiled... Do something for us...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »