پی ایس ایل 8 لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان ٹاس ہوگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Mar 09, 2023 | 18:40:PM, PSL, PSL News Update, راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سپر لیگ کے 26ویں میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس

پی ایس ایل 8، لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان ٹاس ہوگیاراولپنڈیپاکستان سپر لیگ کے 26ویں میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ شاہین آفریدی کا کہنا تھا کہ پچ اچھی لگ رہی ہے اس لیے پہلے

بیٹنگ کریں گے اور اچھا ٹارگٹ دینے کی کوشش کریں گے ۔ ان کا کہنا تھا کہ اس پچ پر 190 کا ٹارگٹ دینا مناسب ہے ، ٹیم میں ایک تبدیلی کی ہے ۔ اسلام آباد یونا ئیٹڈ کے کپتان شاداب خان کا کہنا تھا کہ ہم بیٹنگ کرنا چاہتے تھے ، اب لاہور قلندرز کو کم سکور پر محدود کریں گے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کا ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہپی ایس ایل 8 کے 24ویں میچ میں اسلام آباد نے ملتان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے تفصیلات جانیے: PSL2023 PSL8 msviu IUvMS shadabkhan Rizwan DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 206 رنز کا ہدف دیدیاملتان کی طرف سے کپتان محمد رضوان نے 33، رئیلی روسو نے15 اور ڈیوڈ ملر نے 11 رنز بنائے۔ تفصیلات جانیے: PSL8 PSL2023 MultanSultans IslamabadUnited ShadabKhan MohammadRizwan DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وہ نوجوان کرکٹر جسے شاداب خان نے مستقبل کا سپر سٹار قرار دیدیاMar 08, 2023 | 10:56:AM, کھیل, PSL, PSL News Update, راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر اور پی ایس ایل میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ کی شاندار جیت ملتان سلطانز کو 2 وکٹس سے شکست دے دیاسلام آباد یونائیٹڈ کی شاندار جیت ، ملتان سلطانز کو 2 وکٹس سے شکست دے دی Read News PSL8 MultanSultan MultanSultans IsbUnited thePSLt20 TheRealPCBMedia TheRealPCB IUvMS Cricket PCB Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ نے پی ایس ایل میں کونسی نئی تاریخ رقم کر دی؟گزشتہ روز پی ایس ایل کے 24 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو 2 وکٹوں سے شکست دی۔ کوئ ایک میچ بھی نہیں دیکھا اس بار تو ۔ مجھے نہیں پتا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد کی کامیابی نے ٹورنامنٹ کو دلچسپ بنادیامنگل کو اسلام آباد یونائیٹڈ کی ملتان سلطانز کے خلاف کامیابی نے ٹورنامنٹ کو مزید دلچسپ بنادیا ہے۔ تفصیلات جانیے: PSL8 PSL2023 IslamabadUnited MultanSultans
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »