اسلام آباد کی کامیابی نے ٹورنامنٹ کو دلچسپ بنادیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

منگل کو اسلام آباد یونائیٹڈ کی ملتان سلطانز کے خلاف کامیابی نے ٹورنامنٹ کو مزید دلچسپ بنادیا ہے۔ تفصیلات جانیے: PSL8 PSL2023 IslamabadUnited MultanSultans

لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ پلے آف کےلیے کوالیفائی کرچکی ہیں، کراچی کنگز اس دوڑ سے باہر ہوگئی ہے جبکہ 3 ٹیمیں ملتان سلطانز، پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بقیہ دو پوزیشنز پر نظریں جمائے ہوئے ہیں۔

پی ایس ایل میں 24 میچز مکمل ہونے کے بعد پوائنٹس ٹیبل پر لاہور کے 12، اسلام آباد یونائیٹڈ کے بھی 12 جبکہ ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کے 8، 8 پوائنٹس ہیں۔ دوسری طرف کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے 4، 4 پوائنٹس ہیں۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو کوالیفائی کی دوڑ میں برقرار رہنے کیلئے ملتان سلطانز اور پشاور زلمی دونوں ہی سے اپنے میچز جیتنا ہوں گے۔

اس کے بعد 10 مارچ کو اہم میچ ہوگا، جس میں ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، بدھ کو کوئٹہ کی فتح کی صورت میں جمعہ کو شیڈولڈ اس میچ کو کوارٹر فائنل کی سی صورت اختیار کرجائے گی کیوں کہ اس میچ کی فاتح پلے آف میں جگہ بنالے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

توشہ خانہ کیس: عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار، منسوخی کی درخواست خارجاسلام آباد کی عدالت نے اس کیس میں عمران خان کو کل طلب کر رکھا ہے، پی ٹی آئی کے وکلا کا اسلام آباد ہائیکورٹ جانے کا اعلان بھگوڑے کو بھاگنے نہ دینا بکاو میڈیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 2 وکٹوں سے شکست دیدیاسلام آباد یونائیٹڈ نے فہیم اشرف کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت ملتان سلطانز کو 2 وکٹ سے شکست دے دی۔ تفصیلات جانیے: PSL2023 PSL8 MultanSultans IslamabadUnited ShadabKhanFaheemAshraf MuhammadRizwan ملتان سلطان کے بالر عقل سے پیدل صرف شارٹ پچر ھیں۔ ان کے پاس ورائٹی نہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس: عمران خان کی وارنٹس منسوخی کی درخواست پر فیصلہ محفوظتوشہ خانہ کیس: عمران خان کی وارنٹس منسوخی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ Toshakhana Case Court Rejects PTI ImranKhans Plea ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کی تاریخ، الیکشن کمیشن نے گورنر خیبر پختونخوا کو اسلام آباد کی دعوت دیدیاسلام آباد: (دنیا نیوز) خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کی تاریخ کے معاملہ پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے گورنر خیبرپختونخوا سے رابطہ کر لیا۔ 🤡🤡🤡🤡🤬 🤣😂🤣 Hide and seek only
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس: عمران خان کی وارنٹس منسوخی کی درخواست پر فیصلہ محفوظاسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں عمران خان کے وارنٹس منسوخی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ نیب والوں سےگزارش ہےپورے بلوچستان میں جتنےاے سی ڈی سی کمشنر ایس ایچ اوہے سب کوگرفتارکرے سب کی سب افغانستان میں چینی کھاد یوریا اسمنلیگ میں ملوث ہیں سب نے رشوت کی بہت پیسہ اکٹھا کیاہےفی گاڈی کا چار پانچ لاکھ رشوت لیتےہیں ایک دن میں300 کے قریب دس ویلر گاڈی افغانستان جارہے ہیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کی درخواست خارجاسلام آباد: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کی درخواست خارج کر دی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »