اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد یونائیٹڈ نے فہیم اشرف کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت ملتان سلطانز کو 2 وکٹ سے شکست دے دی۔ تفصیلات جانیے: PSL2023 PSL8 MultanSultans IslamabadUnited ShadabKhanFaheemAshraf MuhammadRizwan

پاکستان سپر لیگ 8 کے 24ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے فہیم اشرف کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت ملتان سلطانز کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔

اس فتح کے ساتھ ہی اسلام آباد یونائیٹڈ کوالیفائر مرحلے میں پہنچنے والی دوسری ٹیم بن گئی ہے۔ اس سے قبل لاہور قلندرز کوالیفائی کرچکی ہے، دونوں ٹیمیں فہرست میں 12،12 پوائنٹس کے ساتھ پہلے اور دوسرے نمبر پر ہیں۔ فہیم اشرف نے محمد الیاس کی 5 گیندوں پر ہی اسکور پورا کرلیا، پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار ہوا کہ آخری اوور میں 18 رنز کا ہدف حاصل کیا گیا۔اسلام آباد یونائیٹڈ کی طرف سے کپتان شاداب خان نے 44، کولن منرو نے 40 رنز کی نمایاں باری کھیلی۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ٹاس کےلیے کپتان شاداب خان اور محمد رضوان میدان میں اترے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تو ملتان سلطانز نے شان مسعود اور ٹم ڈیوڈ کی شاندار نصف سنچریوں کی بدولت مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹ پر 205 رنز بنائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ملتان سلطان کے بالر عقل سے پیدل صرف شارٹ پچر ھیں۔ ان کے پاس ورائٹی نہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کی شاندار جیت ملتان سلطانز کو 2 وکٹس سے شکست دے دیاسلام آباد یونائیٹڈ کی شاندار جیت ، ملتان سلطانز کو 2 وکٹس سے شکست دے دی Read News PSL8 MultanSultan MultanSultans IsbUnited thePSLt20 TheRealPCBMedia TheRealPCB IUvMS Cricket PCB Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 206 رنز کا ہدف دے دیاراولپنڈی: (دنیا نیوز) ملتان سلطانز نے پہلے کھیلتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 206 رنز کا بڑا ہدف دے دیا۔ Game of nerves
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان کو 2 وکٹوں سے شکست دے دییونائیٹڈ نے آخری اوور میں 206 رنز کا ہدف حاصل کیا، فہیم اشرف 48 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے MemonaMushtaq میں نے کہا تھا نا کہ آپ بھی جیت جاؤ گے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 206 رنز کا ہدف دیدیاملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 206 رنز کا ہدف دیدیا PSL8 HBLPSL2023 Cricket MultanSultans IslamabadUnited thePSLt20 MultanSultans IsbUnited Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 206 رنز کا ہدف دیدیاملتان کی طرف سے کپتان محمد رضوان نے 33، رئیلی روسو نے15 اور ڈیوڈ ملر نے 11 رنز بنائے۔ تفصیلات جانیے: PSL8 PSL2023 MultanSultans IslamabadUnited ShadabKhan MohammadRizwan DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ کا ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہپی ایس ایل 8 کے 24ویں میچ میں اسلام آباد نے ملتان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے تفصیلات جانیے: PSL2023 PSL8 msviu IUvMS shadabkhan Rizwan DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »