پی ایس ایل 8: خواتین کے نمائشی میچ میں 10 غیر ملکی کرکٹرز ایکشن میں ہونگی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایل 8: خواتین کے نمائشی میچ میں 10 غیر ملکی کرکٹرز ایکشن میں ہونگی PSL8 WomanCricket

نمائشی میچز کیلئے ہر ٹیم میں زیادہ سے زیادہ 4 یا کم سے کم 3 غیر ملکی کھلاڑی پلیئنگ الیون میں شامل ہوں گی۔

نمائشی میچز میں آسٹریلیا، انگلینڈ، جنوبی افریقا، آئرلینڈ، بنگلہ دیش، سری لنکا اور نیوزی لینڈ کی پلیئرز پاکستان آئیں گی، ہر ٹیم کیلئے ایک ایمرجنگ یا انڈر 19 ٹیم کی کھلاڑی کو پلیئنگ الیون میں شامل کرنا ضروری ہوگا۔ پاکستان آنے والی غیر ملکی کھلاڑیوں میں آسٹریلیا کی ٹیس فلنٹوف، انگلینڈ کی مایا بوچر، ٹیمی بیمانٹ، ڈانی ویاٹ اور لارین ون فیلڈ ہل پاکستان آرہی ہیں، جنوبی افریقا کی لاؤرا وولوارڈٹ اور آئرلینڈ کی لاؤرا ڈیلینی بھی پاکستان آئیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل کے دوران خواتین کے نمائشی میچ میں غیر ملکی کرکٹرز بھی شریک ہوں گیلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے دوران خواتین کے نمائشی میچ میں غیر ملکی کرکٹرز بھی شریک ہوں گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کے دوران خواتین کے نمائشی میچ میں غیر ملکی کرکٹرز بھی شریک ہوں گیخواتین کے نمائشی میچز 8، 10 اور 11 مارچ کو راولپنڈی میں ہوں گے، یہ نمائشی میچز پاکستان سپر لیگ مقابلوں کے سائیڈ لائنز پر ہوں گے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہپی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن میں دونوں ٹیموں کے درمیان ہونے والے پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 4 وکٹوں سے شکست دی تھی The way Imran Khan prostrated in the shrine is a major form of shirk and until he repents to Allah(SWT) for that very action, he will not be successful. Muhammad Qasim was shown this in his dream in July 2018. LazadaPH11Birthday
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا لاہور قلندرز کو جیت کیلئے 149 رنز کا ہدفلاہور قلندرز کے سکندر رضا بٹ نے 71 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی۔ تفصیلات جانیے: HBLPSL8 LQvQG QGvLQ SikandarRaza
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قلندرز اور سلطانز آج مدمقابل ہوں گےایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 8 میں آج قذافی اسٹیڈیم میں لاہور کے قلندرز اور ملتان کے سلطانز مدمقابل آئیں گے، جیت قلندرز کو پلے آف میں لے جائے گی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »