بنگلہ دیش کیخلاف فتح: انگلینڈ سپر لیگ ٹیبل پر پہلی پوزیشن پر آگیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بنگلہ دیش کیخلاف فتح: انگلینڈ سپر لیگ ٹیبل پر پہلی پوزیشن پر آگیا

26 نومبر سے بھارت میں شیڈول آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان سمیت 7 ٹیمیں کنفرم ہو چکی ہیں، آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق انگلینڈ 155 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر پہنچ گیا ہے۔

نیوزی لینڈ کے پوائنٹس کی تعداد 150 اور پوزیشن دوسری ہے، ون ڈے ورلڈکپ کا میزبان بھارت 139 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے، پاکستان کی پوزیشن چوتھی اور پوائنٹس کی تعداد 130 ہے۔ آسٹریلیاکا درجہ بندی میں پانچواں نمبر ہے، بنگلہ دیش کے بھی پوائنٹس 120 ہیں لیکن اس کی پوزیشن دو میچز زیادہ کھیلنے کی وجہ سے چھٹی ہے، افغانستان 115 پوائنٹس کے ساتھ ساتویں درجے پر ہے۔

ویسٹ انڈیز، جنوبی افریقہ، سری لنکا، آئرلینڈ، زمبابوے اور نیڈر لینڈ کو ورلڈکپ میں جگہ پانے کے لیے ابھی مزید جدوجہد کرنا ہو گی، 10 ٹیموں پر مشتمل یہ ورلڈکپ 2019 کے فارمیٹ پر کھیلا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلینڈ سپرلیگ ٹیبل پر پہلی پوزیشن پر آگیا - ایکسپریس اردونیوزی لینڈ کے پوائنٹس کی تعداد ایک سو پچاس اور پوزیشن دوسری ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ سپر لیگ انگلینڈ نے ایک بار پھر پہلی پوزیشن پر قبضہ جما لیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) انگلینڈ نے ایک مرتبہ پھر ورلڈ کپ سپر لیگ میں پہلی پوزیشن پر قبضہ جما لیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق انگلش ٹیم نے پہلی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دوستوں کو مفت پی ایس ایل میچ دکھانے پر ڈولفن اہلکار پکڑا گیاMar 04, 2023 | 11:10:AM, کھیل, PSL, PSL News Update, علاقائی, پنجاب, لاہور, لاہور (ویب ڈیسک)  دوستوں کو مفت پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا میچ دکھانے پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پہلے بیٹنگ پرجانےکا مقصد یہ تھا کہ ہرگیندکے حساب سے بیٹنگ کروں: شاہینایچ بی ایل پی ایس ایل (پاکستان سپر لیگ) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دینے پر شاہین نے ٹیم کو مبارکباد دی Shaheen ko QHPC mein team practice mein proper batting kartay dekha gaya hain woh yahan Elegant batting kar sakty thay unfortunately out hogaye Kia TeamQuetta k owner ny SarfarazA_54 ko rishta dayna ha. Please For ALLAH SAKE is ko team sy bahir nikal dooo. Very bad performance as a captain and player. 4 saal sy is ko bardasht kar rahy hn🙏🙏🙏🙏🙏😎
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کے دوران خواتین کے نمائشی میچ میں غیر ملکی کرکٹرز بھی شریک ہوں گیخواتین کے نمائشی میچز 8، 10 اور 11 مارچ کو راولپنڈی میں ہوں گے، یہ نمائشی میچز پاکستان سپر لیگ مقابلوں کے سائیڈ لائنز پر ہوں گے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مسلم ملک کا پاسپورٹ دنیا میں طاقتور ترین قراراس فہرست میں یو اے ای گزشتہ سال 32 ویں نمبر پر تھا مگر اس سال وہ نمبرون پوزیشن پر پہنچ گیا۔ aawaisriaz ایک جملہ عدل_کی_قیمت_ایک_ٹرک ٹرک_پھڑیا_گیا اور ہمارا بد سے بد ترین 😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »