پی ایس ایل: پشاور اور کوئٹہ میں سے کون پلے آف میں جگہ بنا سکتا ہے؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایل: پشاور اور کوئٹہ میں سے کون پلے آف میں جگہ بنا سکتا ہے؟

۔ ہفتے کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ملتان سلطانز کے مدمقابل آئے گی۔ پلے آف میں پہنچنے کیلئے کوئٹہ کو نہ صرف یہ میچ بہت اچھے مارجن سے جیتنا ہوگا بلکہ یہ دعا بھی کرنی ہوگی کہ اتوار کو پشاور زلمی اسلام آباد کیخلاف اپنا میچ بری طرح ہار جائے۔ اس صورت میں بہتر رن ریٹ کی وجہ سے کوئٹہ پلے آف میں جاسکتا ہے۔

اگر کوئٹہ اپنا میچ ہار گیا تو پشاور از خود پلے آف میں پہنچ جائے گا۔ البتہ کوئٹہ کی جیت کی صورت میں اتوار کو پشاور زلمی کو پلے آف میں پہنچنے کیلئے اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف میچ جیتنا ہوگا۔ اگر کوئٹہ اپنا میچ جیت گیا اور پشاور میچ ہار گیا تو پلے آف کی چوتھی ٹیم کا فیصلہ رن ریٹ پر ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

P

2no bharrrr may jain...sano roti di pai aa....ena nay 1ball khailni tay lakh khara...asi dihari na laye thay roti ni pk i

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ کی ریکارڈ ساز فتح نے پلے آف کی دوڑ مزید دلچسپ بنا دیلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کیخلاف ریکارڈ ساز کامیابی نے ٹورنامنٹ کو مزید دلچسپ بنادیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملتان سلطانز کی پشاور زلمی کے خلاف تاریخی فتح، 243 رنز 5 گیندوں قبل بنالیےملتان سلطانز نے پشاور زلمی کا 243 رنز کا ہدف 20ویں اوور کی پہلی گیند پر ہی حاصل کرکے میچ 5 گیندوں قبل ہی ختم کردیا۔ تفصیلات جانیے: PSL08 PSL2023 RileeRossouw Rizwan MultanSultans AnwerAli
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں آج میدان میں اتریں گیMar 10, 2023 | 16:15:PM, کھیل, PSL, PSL News Update, لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ایس ایل 8 کے آج کھیلے جانیوالے میچ میں پشاور زلمی اور ملتان سلطان کی ٹیمیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پشاور زلمی کا ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہراولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلے جارہے میچ میں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم اور ملتان سلطانز کے قائد محمد رضوان ٹاس کےلیے میدان میں اترے۔ تفصیلات جانیے: PSL8 PSL2023 PeshawarZalmi multansultans BabarAzam𓃵� rizwan DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ نے پی ایس ایل میں تاریخ رقم کردیگلیڈی ایٹرز نے پی ایس ایل کی تاریخ میں سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے فتح اپنے نام کی۔ تفصیلات جانیے: PSL08 PSL2023 Jasonroy BabarAzam𓃵 PZvQG QGvpz hafeez
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جیسن روئے نے تاریخی اننگز پر کن خیالات کا اظہار کیابڑا میچ تھا، پہلی بال سے محنت کر رہے تھے، بڑا ہدف تھا۔ میں نے ہر گیند کو ٹارگٹ کیا۔ تفصیلات جانیے: JasonRoy PSL2023 BabarAzam𓃵 PSL8 DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »